• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > لڑکے اور لڑکی کی درخت سے لٹکی ملیں لاشیں، گاوں والوں نے قتل کا خدشہ ظاہر کیا
Crime

لڑکے اور لڑکی کی درخت سے لٹکی ملیں لاشیں، گاوں والوں نے قتل کا خدشہ ظاہر کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 19, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سنگرولی، 19 نومبر (ہ س)۔

ضلع کے برگواں تھانہ علاقے کے تحت گاوں پڑری میں اتوار کی صبح گاوں کے باہر ایک نوجوان اور لڑکی کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی ملیں۔ اطلاع ملتے ہی گاوں والوں کی بھیڑ موقع پر جمع ہوگئی۔ اس کے بعد گاوں والوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو درخت سے اتارا اور پنچنامہ کرنے کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ گاوں والوں نے اس معاملے میں قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس فی الحال معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

برگواں تھانہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق گاوں پڑری کے رہنے والے پون کول اور رانی کول ہفتہ کے روز گھر کی چھت کو ڈھالنے میں مزدوری کے لیے گئے تھے لیکن دیر رات تک جب دونوں گھر واپس نہیں آئے۔ ان کے گھر والوں نے ان کی تلاش شروع کر دی۔ دریں اثنا، اتوار کی صبح رام پوروا گاوں میں دونوں کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی ملیں۔ گاوں والوں کے مطابق نوجوان اور لڑکی دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے۔ لوگوں کا خیال ہے کہ دونوں ایک ساتھ خودکشی نہیں کر سکتے۔ متوفی نوجوان کے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں اور ان کے دونوں پاوں زمین پر تھے جس سے لگتا ہے کہ انہوں نے خودکشی نہیں کی بلکہ کسی نے انہیں قتل کرکے لاش درخت سے لٹکا دی ہے۔

اس معاملے میں برگواں تھانہ انچارج آر پی سنگھ کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی رات نوجوان اور لڑکی مزدوری کرنے کے لیے گھر سے نکلے تھے۔ اس کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی ملیں۔ دونوں کی لاشیں اسپتال بھیج دی گئی ہیں، جہاں ڈاکٹروں کا پینل پوسٹ مارٹم کرے گا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے بعد خودکشی یا قتل کے بارے میں کچھ کہنا درست ہو گا، فی الحال تفتیش جاری ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد معاملہ واضح ہو گا۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

نیپال میں آن لائن سٹے بازی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 24 ہندوستانی گرفتار | BulletsIn
دربھنگہ میں مختلف مقامات پر بدمعاشوں نے گن پوائنٹ پر کی لاکھوں کی لوٹ
نوجوان کو بدمعاشوں نے ماری گولی، حالت نازک
ایس ٹی ایف کی مدد سے ضلع کے ٹاپ ٹین مجرم سمیت یادو مانک پور سے گرفتار | BulletsIn
مہینوں تک لڑکی کی عصمت دری کرنے والے کرکٹ کوچ کے خلاف پوکسو ایکٹ سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نریندر مودی اسٹیڈیم میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ، ہر ہندوستانی ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے کے لیے بے چین ہے۔
Next Article اسرائیل نے غزہ میں جنگ زمین کے نیچے منتقل کردی، روبوٹ اور دھماکہ خیزمائعات کا استعمال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?