• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہلی-این سی آر کی ہوا میں دیوالی کی آتش بازی سے گھلا زہر، اے کیو آئی میں اضافہ
National

دہلی-این سی آر کی ہوا میں دیوالی کی آتش بازی سے گھلا زہر، اے کیو آئی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 13 نومبر (ہ س)۔ قومی راجدھانی دہلی-این سی آر میں پانچ دن پہلے جمعرات کوہوئی بارش کی وجہ سے بہتر ہوئی ہوا آج (پیر) کی صبح پھر سے خراب ہوگئی۔ دیوالی کی خوشی میں ڈوبے زیادہ تر لوگوں نے پٹاخوں پرعائد سپریم کورٹ کی پابندی کی پرواہ نہیں کی۔ دیر رات تک آتش بازی کر آسمان کو دھواں دھواں کر دیا اور لوگوں کا دم پھلا دیا ۔

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی میں ہوا کا معیار بدستور ‘خراب’ زمرے میں ہے۔ آج صبح ہوا کے معیار کا مجموعی انڈیکس (اے کیو آئی ) آنند وہار میں 296، آر کے پورم میں 290، پنجابی باغ میں 280 اور آئی ٹی اومیں 263 تھا۔ کل (ہفتہ) کے مقابلے میں اس میں اضافہ ہوا ہے۔ کل صبح اے کیو آئی دہلی کے آنند وہار میں 266، آر کے پورم میں 241، پنجابی باغ میں 233 اور آئی ٹی او میں 227 تھا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی ہوا کے معیار کے انڈیکس (اے کیو آئی ) میں اضافے کی وجہ سے دارالحکومت کی صبح دھوئیں سے ڈھکی ہوئی تھی۔ ویزیبلٹی بھی کم تھی۔ کل کی طرح، آج (بھی) ہوا کا معیار ‘خراب’ زمرے میں ہے۔ صبح 6 بجے قومی راجدھانی دہلی کے مختلف حصوں میں سڑکوں پر دھند چھائی ہوئی تھی۔ اس سے ویزیبلٹی نمایاں طور پر کم ہو گئی اور چند سو میٹر سے آگے دیکھنا مشکل ہو گیا۔

حال ہی میں دہلی حکومت نے بھی پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت نے خراب ہوا سے نمٹنے کے لیے ‘مصنوعی بارش’ کرانے پر بھی غور کیا تھا لیکن قدرتی طور پر ہوئی بارش سے ملنے والی بڑی راحت کی وجہ سے حکومت نے اپنا فیصلہ ملتوی کر دیا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی-این سی آر میں ہوا کے معیار کی سطح پیر کی صبح 300 تک نیچے آگیا۔

بورڈ نے خبردار کیا ہے کہ شمال مغربی ہواوں کی وجہ سے آلودگی کی سطح بڑھ سکتی ہے۔ آج دہلی میں ہوا کا معیار مزید ‘انتہائی خراب’ زمرے تک پہنچ سکتا ہے۔ ہوا کے معیار کا انڈیکس آج رات تک 400 پوائنٹس کو عبور کر سکتا ہے۔ 14 نومبر کو ہوا کا معیار ‘شدید’ زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

لوک سبھا الیکشن: ساکشی مہاراج نے اناؤ میں جیت کی ہیٹ ٹرک کی۔
سینسیکس اور نفٹی کی ریلی مسلسل تیسرے دن بھی جاری
مہاراشٹر میں کانگریس کو بڑا دھچکا، ملند دیوڑا نے رشتہ توڑا
راجناتھ سنگھ کی قیادت میں بишکیک میں آج ایس سی او کی دفاعی وزرا کی میٹنگ میں ہندوستانی وفد شامل ہوا
راجیہ سبھا انتخابات : بنگال کی ایک سیٹ کے لیے ترنمول امیدوار کے نام کو لے کر قیاس آرائیاں تیز | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں الشفا اور القدس اسپتال کے اردگرد گھمسان
Next Article اسرائیلی باسکٹ بال سپر لیگ نومبر کے آخر میں دوبارہ شروع ہوگی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?