• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق، مرینا- امباہ روڈ 12 گھنٹے تک بلاک، ملزمان کے مکانات زمین دوز
Crime

فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق، مرینا- امباہ روڈ 12 گھنٹے تک بلاک، ملزمان کے مکانات زمین دوز

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ملزم کا مکان گرانے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لایا گیا

مرینا، 4 نومبر (ہ س)۔

فائرنگ سے نوجوان کی موت کے بعد مقتول کے اہل خانہ نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے نہیں لے جانے دیا۔ واقعہ کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی ہدایت پر دونوں گا وں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ متاثرین نے لاش رانپور میں رکھ کر کل رات سے مرینا -امباہ روڈ کو بلاک کر رکھا تھا۔ متاثرین کے مطالبے پر مرکزی ملزم کا گھر مسمار کرنے کے بعد ہی ہفتہ کی دوپہر 12 بجے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لایا گیا۔ پولیس نے 9 افراد کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے ایک مشتبہ شخص کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔ سیکورٹی کے مدنظر متوفی کے گھر پر مسلح پولیس فورس تعینات کردی گئی ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق راتھول کا پورہ گاؤں کے رہنے والے ایدل سنگھ گرجر اور کچنودھا گاؤں کے سابق سرپنچ شیامو سنگھ تومر ریت کا غیر قانونی کاروبار کرتے ہیں۔ اس بات کو لے کر دونوں کے درمیان جھگڑا چل رہا تھا۔ جمعہ کی رات تقریباً 9 بجے ایدل سنگھ گرجر کچنودھا گاؤں سے ٹریکٹر ٹرالی پر زور سے ڈیک بجاتے ہوئے نکلے، اسی بات پر شیامو سنگھ تومر کا ایدل گرجر سے جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ دونوں طرف سے فائرنگ شروع ہو گئی۔ تیز رفتار فائرنگ میں 33 سالہ ایدل سنگھ ولد آسارام گرجر کے سینے میں گولی لگی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ملزم واقعہ کے بعد سے فرار ہے۔ پورا گاؤں پولیس کیمپ بن گیا ہے۔ ایس پی ڈاکٹر اروند ٹھاکر نے بتایا کہ ملزم شیامو تومر کی تلاش کی جا رہی ہے۔

وہیں نوجوان کی موت سے مشتعل اہل خانہ شاہراہ پر آگئے اور دیر رات تک ہنگامہ برپا کرتے رہے۔ آج دوپہر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ پنچایت حکام کی اطلاع پر پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار کچنوندھا گاؤں پہنچے اور مکان گرانےکی کاررائی کی اور مکان گرانے تک وہیں موجود رہے۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اروند سنگھ ٹھاکر نے بتایا کہ متاثرین کی رپورٹ پر 9 معلوم اور 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ملزمان کی تلاش کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ سائبر ٹیم کو بھی متحرک کر دیا گیا ہے۔ جلد تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

سلطان پور میں کروڑوں کی صرافہ ڈکیتی میں ملوث ایک لاکھ روپے کا انعامی بدمعاش ایس ٹی ایف کے ساتھ تصادم میں مارا گیا | BulletsIn
میزورم میں 2.74 کروڑ روپے کی ہیروئن کے ساتھ چار افراد گرفتار
کاچھار: 97 ڈیٹونیٹرز، 96 فیوز، برمی سپاری سمیت دو گرفتار
شمل تلہ میں اغوا اورتاوان کا کھیل، دو کی حالت تشویشناک
مونگیر میں غیر قانونی منی گن فیکٹری کاانکشاف، تین اسلحہ ساز گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راج کندرا کی ' یو ٹی 69' نے باکس آفس پر مایوس کن شروعات کی
Next Article ایئر انڈیا الاسکا ایئر لائنز کے ساتھ انٹر لائن شراکت داری میں داخل ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?