• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ: ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقی گیند باز بننے سے دو وکٹیں دور جانسن
Sports

ورلڈ کپ: ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقی گیند باز بننے سے دو وکٹیں دور جانسن

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 2 نومبر (ہ س)۔

جنوبی افریقہ کے باؤلنگ آل راؤنڈر مارکو جانسن آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پروٹیاز گیند باز بننے کی راہ پر ہیں ۔

جانسن نے پونے میں نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ کے دوران 8 اوورز میں 3.87 کے اکانومی ریٹ سے 31 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے ڈیون کونوے، راچن رویندرا اور ٹم ساو¿تھی کی وکٹیں لیں۔

سات میچوں میں، جانسن نے 20.06 کی اوسط اور 5.83 کے اکانومی ریٹ سے 16 وکٹیں حاصل کیں، ان کے بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار 3/31 ہیں۔

اس دراز قد آل راؤنڈر نے بلے کے ساتھ بھی کچھ بہترین پرفارمنس دی ہے۔ اس نے چھ اننگز میں 47.66 کی اوسط اور 128 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ سے 143 رنز بنائے ہیں، جس کا بہترین اسکور 75* ہے۔

ورلڈ کپ ایڈیشن میں جنوبی افریقی باو¿لر کی سب سے زیادہ وکٹیں لانس کلوزنر (1999 کرکٹ ورلڈ کپ میں 17) اور مورنے مورکل (2015 کرکٹ ورلڈ کپ میں 17) کے پاس ہیں۔

میچ کی بات کریں تو نیوزی لینڈ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور جنوبی افریقہ نے 50 اوورز میں 4 وکٹوں پر 357 رنز بنائے۔ کوئنٹن ڈی کاک نے 116 گیندوں میں 10 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے شاندار 114 رنز بنائے اور ٹورنامنٹ کی اپنی چوتھی سنچری اسکور کی جب کہ رسی وین ڈیر ڈوسن 118 گیندوں پر 133 رنز بنا کر فارم میں واپس آئے جس میں نو چوکے اور پانچ چھکے شامل تھے۔ ٹورنامنٹ میں یہ ان کی دوسری سنچری تھی جب کہ ڈیوڈ ملر نے 30 گیندوں پر دو چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 53 رنز بنا کر اننگز کو حتمی شکل دی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساو¿تھی (2/77) سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے۔ ٹرینٹ بولٹ اور جیمز نیشم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

358 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 35.3 اوورز میں 167 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کیوی ٹیم کی جانب سے گلین فلپس (50 گیندوں میں 60 رنز، چار چوکے اور چار چھکے) اور ول ینگ (37 گیندوں میں پانچ چوکوں کی مدد سے 33 رنز) نے سب سے زیادہ رنز بنائے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے کیشو مہاراج نے 4 اور جانسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جیرالڈ کوٹزی نے دو اور کاگیسو ربادا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پونے میں 190 رنز کی شاندار جیت کے ساتھ جنوبی افریقہ ورلڈ کپ 2023 پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے۔ دریں اثنا، نیوزی لینڈ کے نیٹ رن ریٹ کو بڑا دھچکا لگا کیونکہ وہ آسٹریلیا سے نیچے چوتھے نمبر پر چلا گیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بلے باز بنے پیوش چاولہ
اسٹار ٹینس کھلاڑی ایگا سویٹیک انڈین ویلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچیں | BulletsIn
گرینڈ شطرنج ٹور فائنلز 2025: پرگناندھا چوتھے نمبر پر، کاروانا بنے چمپئن
پدم شری شیام لال میموریل ہاکی ٹورنامنٹ: شیام لال کالج نے جیت لیا
میرابائی چانو نے اولمپکس سے قبل انجری مینجمنٹ پر کہا -بہترین تیاری بھی ناکام ہو سکتی ہے لیکن میں اپنا بہترین دوں گی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شمالی فوج کے کمانڈر ایل اے سی پہنچے، لداخ سیکٹر میں سیکورٹی کی تیاریوں کا مشاہدہ کیا
Next Article میگا اسٹار کے پرستار نے اپنے گھر میں رجنی کانت کا مندر بنایا، 250 کلو وزنی مورتی نصب کر دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?