• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > شمالی فوج کے کمانڈر ایل اے سی پہنچے، لداخ سیکٹر میں سیکورٹی کی تیاریوں کا مشاہدہ کیا
National

شمالی فوج کے کمانڈر ایل اے سی پہنچے، لداخ سیکٹر میں سیکورٹی کی تیاریوں کا مشاہدہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لداخ، 02 نومبر (ہ س)۔

شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے جمعرات کو لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ آپریشنل اور سیکورٹی تیاریوں کا ایک جامع جائزہ لیا۔ چیلنجنگ خطوں اور سخت موسمی حالات میں کئے گئے اس دورے نے تعینات فوجیوں کے غیر متزلزل عزم اور لگن کو اجاگر کیا۔

لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا معائنہ لداخ سیکٹر میں ایل اے سی کے ساتھ ساتھ اہم فوجی فارمیشنوں پر مرکوز تھا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے فرنٹ لائن دستوں سے رابطہ کیا، سینئر افسران سے معلومات حاصل کی اور آپریشنل اور سیکورٹی تیاریوں کے مختلف پہلوو¿ں کا مشاہدہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل دویدی نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے فوجیوں کے غیر متزلزل عزم کی تعریف کی۔ انہوں نے ہندوستان کی سلامتی اور خودمختاری کو یقینی بنانے میں فوجیوں کے اہم کردار پر زور دیا۔

شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے بدھ کو سیاچن گلیشیئر کا دورہ کیا۔ آرمی کمانڈر نے سیاچن بیس کیمپ میں جنگی یادگار پر ملک کے لیے جانیں قربان کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور بیس کیمپ اور فارورڈ پوسٹوں کا بھی دورہ کیا اور وہاں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

تارکین وطن ہندوستانی ثقافت اور اقدار کے سفیر ہونے کے ساتھ تعلقات کی مضبوط کڑی: وزیر اعظم مودی | BulletsIn
وکرمادیتیا ویڈک کلاک: روایت اور جدیدی کا ملاپ
بھارت نظرثانی شدہ بنیادی سال کے ساتھ جی ڈی پی کی نئی سیریز کی نقاب کشائی کرنے والا ہے، جبکہ ایک سروے تیسری سہ ماہی میں 7.6 فیصد نمو کی پیش گوئی کر رہا ہے۔
آج صبح دہلی کل سے بھی زیادہ رہی سرد، کم از کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری سیلسیس
شمالی سکم میں تلاش اور بچاؤ کاموں کے لیے این ڈی آر ایف تعینات | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رامبن سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت
Next Article ورلڈ کپ: ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقی گیند باز بننے سے دو وکٹیں دور جانسن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?