• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > چاقو سے حملہ کر کے نابالغ کا قتل
Crime

چاقو سے حملہ کر کے نابالغ کا قتل

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 27 اکتوبر (ہ س)۔

ضلع وسطی کے تھانہ نبی کریم میں گزشتہ رات ایک کمسن لڑکے کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ قتل کرنے والے لڑکے نے تھانے جا کر خودسپردگی کی۔ ملزم نابالغ بتایا جاتا ہے۔

ابتدائی تفتیش میں قتل کی وجہ واضح نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس متوفی کے رشتہ داروں اور دوستوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ حراست میں لیے گئے نابالغ لڑکے سے بھی جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ قتل کا یہ واقعہ گزشتہ رات تھانہ نبی کریم کے علاقہ ملتانی ڈھانڈہ میں پیش آیا۔

جہاں یہ واقعہ پیش آیا، اس کے قریب ہی ماتا کی چوکی بھی منعقد کی جا رہی تھی۔ اس دوران کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ جس میں پہلے جھگڑا شروع ہوا، پھر نابالغ لڑکے نے نوجوان پر چاقو سے حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کردیا۔ زخمی لڑکے کو قریبی اسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

قابل ذکر ہے کہ وسطی دہلی کے رنجیت نگر علاقے میں دسہرہ کی رات ڈی جے پر ڈانس کرنے کے تنازعہ میں ایک نوجوان کو دوسرے نوجوانوں نے گولی مار دی تھی۔ اس سے قبل بھی نبی کریم کے علاقے میں نوکر نے ڈھابہ مالک اور اس کے نابالغ بیٹے کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا تھا۔ ملزم کو پولیس نے پنجاب سے گرفتار کیا تھا۔

اس سے پہلے سنٹرل دہلی کے جامع مسجد علاقے میں مٹیا محل چوک کے قریب 18 سالہ نوجوان عارف کو قتل کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس مہینے کی 4 یا 5 اکتوبر کی دیر رات کو پرساد نگر علاقے میں ایک نوجوان کیشو ککڑ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پٹنہ میں لڑکی نے کی خودکشی، کمرے سے لاش برآمد، لواحقین کا ایف ایس ایل ٹیم بلانے کا مطالبہ
آر پی ایف نے 24 کلو گانجے کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کیا
کروڑوں روپئے مالیت کی براؤن شوگرسمیت ایک شخص گرفتار
پونے ضلع کے ایک کالج کیمپس میں طالب علم کا قتل | BulletsIn
جھارکھنڈ افیون کی اسمگلنگ کا اہم گڑھ بن گیا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹائیگر شراف اور کریتی سینن کی فلم ' گنپت ' باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوئی
Next Article گلوبل مارکیٹ سے ملے جلے رجحانات، ایشیائی بازاروں میں تیزی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?