• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > حکومت ہند نے نیپال کی قومی ٹیم کو کرکٹ کٹ کا تحفہ دیا
Sports

حکومت ہند نے نیپال کی قومی ٹیم کو کرکٹ کٹ کا تحفہ دیا

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

حکومت ہند نے نیپال کی قومی ٹیم کو کرکٹ کٹ کا تحفہ دیا

نئی دہلی، 27 اکتوبر (ہ س)۔ حکومت ہند نے جمعرات کی شام نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم کو ایک کرکٹ کٹ تحفے میں دی۔ نیپالی کرکٹ ٹیم نے بہت کم عرصے میں تیزی سے بلندیاں حاصل کی ہیں۔ نیپال میں ہندوستانی سفیر نے کٹھمنڈو میں ہندوستانی سفارت خانے کے اندر منعقدہ ایک تقریب کے دوران 20 کرکٹ بلے اور جوتے سپرد کئے۔

کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال کے سکریٹری پارس کھڈکا نے کہا، ’’ہم بہت شکر گزار اور اعزاز محسوس کر رہے ہیں کہ ہندوستانی سفارت خانے نے ہمیں کٹ دینے سے زیادہ اس رشتے کو قائم کرنے کا موقع دیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ ایک بہتر اور بڑے رشتے کی شروعات ہے، جس کی نیپال کرکٹ کو ضرورت ہے۔

مزید برآں، قومی ٹیم کے سابق کپتان کھڑکا، جو اب نیپال کرکٹ باڈی کے انتظامی رکن ہیں، نے نیپال ٹیم کی صلاحیت کو مزید بڑھانے کے لیے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)) کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کی درخواست کی۔

نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت پوڈیل نے بھی ہندوستانی سفارت خانے کے حکام سے درخواست کی کہ وہ ہندوستانی ٹیم کے ساتھ کھیلنے یا پریکٹس کرنے کے لیے مزید سہولیات فراہم کریں۔

قومی ٹیم کے کپتان روہت نے کہا کہ مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ عالمی کرکٹ کے لیے بی سی سی آئی کا کیا مطلب ہے، بھارت اتنا قریبی پڑوسی ہے، سفارت خانے کی مدد سے ہم نیپال کرکٹ کی مدد کرنے کے لیے بی سی سی آئی اور یقینی طور سے حکومت ہند کے ساتھ وابستگی کے منتظر ہیں۔ جب سے ہم نے ہندوستانی ٹیم کے ساتھ ایشیا کپ کھیلا ہے، ہماری کرکٹ نے ایک اور موڑ لیا ہے۔

انہوں نے کہا، ’’کرکٹ کے حوالے سے، میں کہوں گا، ہندوستان اس وقت بہترین ٹیم ہے۔ کرکٹ کے بڑھتے ہوئے ملک کے طور پر، ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ہمیں ان کے خلاف کھیلنے کا موقع ملتا ہے یا وہ ٹیم کو چلاتے ہیں، تو یہہم سب کے لیے ایک بڑا مظاہرہ ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ آپ (بھارتی سفارت خانہ) ہندوستان کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں مدد کریں گے۔ نیپالی کرکٹ ٹیم کی طرف سے، میں کٹ فراہم کرانے کے لیے ہندوستانی سفارت خانے کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔‘‘

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیپال میں ہندوستانی سفیر نوین شریواستو نے بھی رائنزو (نیپالی کرکٹ ٹیم) کی سہولت اور مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا وعدہ کیا۔

ہندوستھان سماچار//شہزاد

You Might Also Like

ڈبلیو ٹی اے فائنلز: سبالینکا نے دفاعی چیمپئن کوکو گاف کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
موہن باغان سپر جائنٹ نے ممبئی سٹی ایف سی سے جیتی بالادستی کی جنگ، بنا لیگ وینر
آر سی بی بمقابلہ ڈی سی آئی پی ایل 2026 کا میچ بنگلورو میں رنز کی بھرپور جھڑپ کے لیے تیار
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2023/24: ہندوستانی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں لندن مرحلے کے لیے تیار
روی چندرن اشون جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پوری طرح تیار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مغربی بنگال کے وزیر جیوتی پریہ ملک راشن کی تقسیم میں بدعنوانی کیس میں گرفتار
Next Article دیسی گرل مامی فیسٹیول میں شرکت کے لیے ممبئی پہنچیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?