• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مغربی بنگال کے وزیر جیوتی پریہ ملک راشن کی تقسیم میں بدعنوانی کیس میں گرفتار
National

مغربی بنگال کے وزیر جیوتی پریہ ملک راشن کی تقسیم میں بدعنوانی کیس میں گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مغربی بنگال کے وزیر جیوتی پریہ ملک راشن کی تقسیم میں بدعنوانی کیس میں گرفتار

کولکاتا، 27 اکتوبر (ہ س)۔ راشن کی تقسیم میں بدعنوانی کے معاملے میں سینٹرل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ریاست کے سابق وزیر خوراک اور موجودہ وزیر جنگلات جیوتی پریہ ملک کو رات 3:00 بجے گرفتار کر لیا ہے۔ ای ڈی حکام نے آج صبح اس کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ انہیں 20 گھنٹے سے زائد سرچ آپریشن اور پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا۔ الزام ہے کہ انہوں نے تفتیشی افسران کو گمراہ کرنے کی کوشش کی اور پوچھ گچھ کے دوران کئی سوالات سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس کے بعد تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام لگا کر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

ای ڈی نے جمعرات کی صبح ان کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔ رات 3:00 بجے گرفتاری کے بعد انہیں مرکزی فورسز کی حفاظت میں سی جی او کمپلیکس میں ای ڈی کے دفتر لے جایا گیا۔ آج انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ملک نے سی جی او کمپلیکس میں داخل ہوتے ہوئے میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک سنگین سازش کا شکار ہوا ہوں۔

قابل ذکر ہے کہ ای ڈی نے کولکاتا کے سالٹ لیک علاقے میں واقع وزیر جنگلات ملک کے دو فلیٹوں پر چھاپہ مارا۔ دمدم میں ان کے سابق پرسنل اسسٹنٹ کی رہائش گاہ اور کچھ دیگر مقامات کی بھی تلاشی لی گئی۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے اس معاملے میں بکیب الرحمن نامی ایک تاجر کو گرفتار کرچکی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مغربی بنگال میں این آئی اے افسران کے خلاف جوابی ایف آئی آر درج
سیاسی پارٹیوں نے پہلے عوام کو راغب کرنے کا اور پھر انہیں بھلانے کا کام کیا، صرف بی جے پی نے روڈ میپ بنایا: جے پی نڈا
عید الفطر 2026: بھارت بھر میں نماز کے اوقات، رمضان کے اختتام پر جشن
آر بی آئی نے رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 7 فیصد رہنے کا لگایا اندازہ
فضائیہ کے چنوک ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کا سامنا ، برنالہ میں احتیاطی لینڈنگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں جمہوریت کی عدم بحالی پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا
Next Article حکومت ہند نے نیپال کی قومی ٹیم کو کرکٹ کٹ کا تحفہ دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?