• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > نیوزی لینڈ کی ٹیم 22 اکتوبر کو ہونے والے میچ کے لیے جمعرات کو دھرم شالہ پہنچے گی
Sports

نیوزی لینڈ کی ٹیم 22 اکتوبر کو ہونے والے میچ کے لیے جمعرات کو دھرم شالہ پہنچے گی

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 5:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دھرم شالہ، 18 اکتوبر (ہ س)۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان 22 اکتوبر کو دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ لیگ میچ کے لیے کل جمعرات کو دھرم شالہ پہنچے گی۔ ہندوستانی ٹیم کو 20 اکتوبر کو دھرم شالہ پہنچنا ہے۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم جمعرات کی سہ پہر تقریباً 3 بجکر 20 منٹ پر کانگڑا ایئرپورٹ پہنچے گی جہاں سے ٹیم کے کھلاڑی سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان براہ راست ہوٹل بلو ریڈیسن پہنچیں گے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میچ سے تین دن قبل دھرم شالہ پہنچ رہی ہے۔ اس دوران ٹیم کے پاس نیٹ پریکٹس کا پروگرام بھی ہے۔

دھرم شالہ میں ہونے والے ہندوستان کے واحد میچ کو لے کر کرکٹ کے شائقین میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس میچ کے تقریباً تمام ٹکٹس آن لائن فروخت ہو چکے ہیں۔ اس ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں جس کی وجہ سے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔

ہالینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں واپس لوٹ گئیں۔

منگل کو دھرم شالہ میں میچ کھیلنے کے بعد نیدرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بدھ کو واپس لوٹ گئیں۔ دھرم شالہ میں کھیلے گئے اس ڈے اینڈ نائٹ میچ میں ہالینڈ نے بڑا اپ سیٹ کیا اور جنوبی افریقہ کو 38 رنز سے شکست دی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عماد وسیم نے ٹی۔ 10 لیگ کے لیے نیشنل ٹی ۔20 کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا
ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، بمراہ اور کلدیپ کی واپسی
یوراگوئے فٹبالر ایکونا کی موت کو قرار دیا جا رہا ہے خودکشی | BulletsIn
نیوزی لینڈ کے رچن رویندر نے پہلی بار آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا
ورلڈ کپ: افغانستان ٹیم نیدر لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article او پی ایس کے لئے ملازمین تنظیمیں دہلی میں احتجاج کریں گی
Next Article سڑک حادثے میں دو دوست جاں بحق
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?