• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مدھیہ پردیش سمیت ملک بھر میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے 30 سے زیادہ مقامات پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے
National

مدھیہ پردیش سمیت ملک بھر میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے 30 سے زیادہ مقامات پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 4:53 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE
مدھیہ پردیش سمیت ملک بھر میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے 30 سے ​​زیادہ مقامات پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے

مدھیہ پردیش سمیت ملک بھر میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے 30 سے زیادہ مقامات پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے

بھوپال، 17 اکتوبر (ہ س)۔ محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے منگل کو سیہور ضلع کے بدھنی میں ٹائیڈنٹ کمپنی پر چھاپہ مارا۔ ملک بھر میں اس گروہ کے 30 سے زائد مقامات پر بیک وقت کارروائی کی گئی۔ محکمہ کو اس گروپ کے خلاف مالی بے ضابطگیوں کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کارروائی کی جارہی ہے۔ یہاں پر کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری بے نقاب ہونے کا امکان ہے۔

معلومات کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کی مختلف ٹیموں نے منگل کی صبح تقریباً 6 بجے دہلی، ہریانہ، مدھیہ پردیش سمیت ملک بھر میں ٹرائیڈنٹ گروپ سے وابستہ کمپنی کے ڈائریکٹرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور منیجر سمیت کئی اعلیٰ حکام کے گھروں پر چھاپے مارے اور سرچنگ شروع کی۔

محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکار 60 سے زائد گاڑیوں میں ٹرائیڈنٹ کمپنی کے پلانٹ بدھنی اور ہوٹل نرمدا ان پہنچے۔ ٹیم میں شامل اہلکاروں نے پلانٹ اور ہوٹل کے احاطے کو سیل کر دیا اور دستاویزات کو تفتیش کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ٹرائیڈنٹ کمپنی کی ٹیم کے ساتھ 50 سی آئی ایس ایف اہلکاروں کی ٹیم بھی موجود ہے۔ فی الحال تلاش جاری ہے۔

محکمہ انکم ٹیکس کے ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کچھ عرصے سے اس کمپنی سے بڑی ٹیکس چوری کے انپٹ مل رہے تھے۔ اس کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے محکمہ کی جانب سے یہ کارروائی کی جارہی ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران انتہائی اہم شواہد، الیکٹرانک ڈیوائسز اور دستاویزات قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ کمپنی کے نفع و نقصان سے متعلق دستاویزات، تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں سمیت گزشتہ 10 سالوں کے دوران کمپنی سے وابستہ افسران اور ڈائریکٹرز کی ہر بڑی بینکنگ ٹرانزیکشن کی بھی چھان بین کی جارہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ٹرائیڈنٹ گروپ ٹیکسٹائل اور پیپر مینوفیکچرنگ سے متعلق کاروبار میں ایک بڑا نام ہے۔ اس کے ساتھ یہ گروپ مقبول گھریلو ٹیکسٹائل جیسے بیڈ شیٹس، تولیے اور کیمیکلز کے ساتھ ساتھ الیکٹریکل سامان بھی تیار کرتا ہے۔ ٹرائیڈنٹ کمپنی بیرون ملک گھریلو ٹیکسٹائل اور پیپر مینوفیکچرنگ کا کاروبار بھی کرتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک تجارتی تعلقات کو گہرا کرنے کے خواہاں ہیں کیونکہ بھارت نئے اعتماد کے ساتھ ابھر رہا ہے۔
ڈوڈہ کے اُڑاڑ بگی میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں پانچ فوجی جوان شہید | BulletsIn
وزیراعظم مودی مغربی بنگال میں بڑے ریلوے منصوبوں کا افتتاح کریں گے
نائیڈو آج آندھرا پردیش اور ماجھی اڈیشہ کی سنبھالیں گے باگ ڈور، حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم مودی موجود رہیں گے
این آئی اے نے آئی ایس آئی ایس ماڈیول کیس میں کونڈوا، پونے میں 4 جائیدادیں ضبط کی ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مدھیہ پردیش سمیت ملک بھر میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے 30 سے زیادہ مقامات پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے
Next Article پاگل کتے کے کاٹنے سے کئی افراد زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?