• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا جل شکتی و تعمیرات عامہ میں بلوں کی عدم ادائیگی پر ناراضگی کا اظہار
Regional

کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا جل شکتی و تعمیرات عامہ میں بلوں کی عدم ادائیگی پر ناراضگی کا اظہار

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 5:37 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا جل شکتی و تعمیرات عامہ میں بلوں کی عدم ادائیگی پر ناراضگی کا اظہار

جموں، 17 اکتوبر (ہ س)۔ آل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن جموں صوبہ نے جل شکتی، پی ڈبلیو (آر اینڈ بی) اور آئی اینڈ ایف سی محکموں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ محکمہ جات نے بہت سے کام شروع کیے ہیں لیکن یہ ایجنسیاں ٹھیکیداروں کی کروڑوں کی زیر التواء ادائیگیوں کو جاری کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران کنٹریکٹرز ایسوسی ایشنز کے سربراہان نے ایل جی انتظامیہ کی جانب سے دو سے تین سال قبل مختلف کاموں کی تکمیل کے بعد بھی کنٹریکٹرز کی زیر التواء ادائیگیاں جاری نہ کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہاں تک کہ بہت سے کام حکومت کے ذریعہ شروع کیے گئے ہیں لیکن وہ بلوں کی ادائیگی کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے کام تقریباً ساڑھے تین سال پہلے مکمل ہو چکے ہیں، ڈویژنز کی طرف سے کٹوتی کی گئی سیکیورٹی ڈپازٹ ایک بھی مکمل شدہ کام کے لیے جاری نہیں کی گئی۔ سب سے پہلے ٹینڈر دوسرے ہیڈ کے تحت کیے گئے اور پھر اسے لینگوئشنگ ہیڈ میں تبدیل کر دیا گیا اور محکمے کی طرف سے شرائط بھی تبدیل کر دی گئیں اور ٹھیکیداروں کی ادائیگیاں روک دی گئیں۔ اب حکومت کے لوگ خود ہی الجھن کا شکار ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بعض معاملات میں ٹھیکیداروں نے ایک سال قبل محکمہ کو بل جمع کرائے تھے لیکن محکمہ نے اب اتنے عرصے کے بعد بل اپ لوڈ کیے ہیں اور اُس کام ثبوت مانگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ معاملات میں محکمہ نے حکومت کو غلط معلومات پیش کی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ محکمہ کی طرف سے کچھ اسکیمیں بند کر دی گئی ہیں لیکن ٹھیکیداروں کی طرف سے ای ٹینڈرنگ کے بعد کئے گئے کاموں کی ادائیگیاں ابھی تک زیر التواء ہیں۔ محکمہ جل شکتی کی تقریباً 172 واٹر سپلائی اسکیموں کی ادائیگیاں بھی التوا میں ہیں جس وجہ سے ٹھیکیداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب جل جیون مشن کے تحت کام ٹھیکیداروں کو الاٹ کیے گئے تھے، جی آئی پائپوں کے لیے ٹینڈر میں پروویژن موجود تھا لیکن محکمہ اب ایچ ڈی پی ای پائپوں کے لیے پروویژن کو تبدیل کر رہا ہے جو ٹھیکے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہیں روکنے والا کوئی نہیں ہے اور وہ یہ سب کچھ اپنی مرضی سے کر رہے ہیں۔ ٹھیکیداروں نے پی ایم مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں کیونکہ جے کے یو ٹی انتظامیہ میں سننے والا کوئی نہیں ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ترنمول کانگریس لیڈر سیف الدین لشکرکے قتل کے معاملہ میں مزید تین گرفتار
نوی ممبئی میں 8 بنگلہ دیشی شہری گرفتار
کمل ناتھ نے عہدیداروں کو ان کے فرائض کی دلائی یاد، پارٹی کارکنوں سے کہی بڑی بات
لیفٹینٹ جنرل اوپیندر دویدی نے راجوری اور کولگام میں انسداد دہشت گردی گرڈ میں تعینات جوانوں سے ملاقات کی
ڈی سی جموں نے تحصیل آفس و ہیلتھ سنٹر کا دورہ کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رفح کراسنگ پر ایک نیا حملہ، اقوام متحدہ کے ایندھن کے 6 ٹرک غزہ میں داخل
Next Article ہم جنس پرستوں کی شادی کی سب سے بڑی وکیل مایا کی جدوجہد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?