• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > یورو 2024 کوالیفائر: مالڈووا نے پولینڈ کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کیا
Sports

یورو 2024 کوالیفائر: مالڈووا نے پولینڈ کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 8:35 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

وارسا، 16 اکتوبر (ہ س)۔

مولڈووا کو یو ای ایف اے یو رو 2024 کوالیفائر میں پولینڈ کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کھیلنا پڑا۔ جس سے ٹورنامینٹ میں آگے بڑھنے کی اس کی امیدیں بر قرار ہیں ۔

پولینڈ کو فیورٹ کے طور پر دیکھا جانے کے باوجود، سرگئی کلے سینکو کے ذریعہ کوچنگ مہمان ٹیم نے اپنے ہمت اور جارحانہ طرز سے متاثر کیا اور 26ویں منٹ میں آئن نکولاسکو نے کارنر کک سے گول کرکے مولڈووا کو برتری دلادی۔

اس کی وجہ سے مالڈووا نے اپنی برتری برقرار رکھنے پر توجہ مرکوز کی جبکہ پولینڈ کو مواقع پیدا کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہاف ٹائم تک مولڈووا 1-0 سے آگے تھا۔

وقفہ کے بعد پولینڈ نے شاندار واپسی کی اور میچ کے 53ویں منٹ میں کیرول سوئڈرسکی نے گول کر کے اپنی ٹیم کو 1-1 سے برابر کر دیا۔

پولینڈ کو میچ کے آخری منٹوں میں دوسرا گول مل سکتا تھا لیکن جیکب کامنسکی کی کوشش کو گول کیپر ڈورین ریلین نے بچا لیا۔

بتا دیں کہ گروپ ای میں البانیہ 13 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ جمہوریہ چیک 11 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ پولینڈ 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ مولڈووا ایک پوائنٹ کم کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

میچ کے بعد پولینڈ کے ونگر پاویل وزولک نے کہا کہ یہ ایک مایوس کن میچ تھا کیونکہ بہت کوشش کرنے کے باوجود ہم جیت نہیں سکے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ میں کچھ بھی کہوں، اس کارکردگی کے بعد شائقین ہم پر تنقید کرتے ہیں اور میں اسے سمجھتا ہوں۔ ہم اگلے میچ میں اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے سہ فریقی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی | BulletsIn
مینز جونیئر ایشیا کپ 2024: ہندوستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دی | BulletsIn
بنڈس لیگا: دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی مسلسل دوسری شکست، بوچم کو 3-2 سے شکست
کیپٹن موہن بشنوئی کی سمیش ماسٹر ٹیم نے ریاستی سطح کی مردوں کی بیڈمنٹن کانٹھ پریمیئر لیگ جیت لی۔ | BulletsIn
آر سی بی آئی پی ایل 2026 کے پلے آف میں داخل ہوا کیونکہ دہلی کیپٹلز نے کوالیفائنگ کا خواب زندہ رکھا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یورو 2024 کوالیفائر: مالڈووا نے پولینڈ کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کیا
Next Article کنگنا رناوت کی فلم ' ایمرجنسی ' 24 نومبر کو ریلیز نہیں ہوگی ، اداکارہ کا انکشاف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?