• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > کرسٹیانو رونالڈو کا مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے کلپ وائرل
Sports

کرسٹیانو رونالڈو کا مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے کلپ وائرل

CliQ INDIA
Last updated: August 25, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،24اگست (ہ س )۔

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ٹیم کی جیت کے لیے مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

فٹبال کے لیجنڈری کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے مسلم مداحوں کے دل موہ لیے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ میں انہیں پنالٹی شوٹ آو¿ٹ کے دوران دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ میچ سعودی کلب النصر اور الاہلی کے درمیان کھیلا گیا۔

کلپ میں رونالڈو کو پنالٹی کِک سے قبل اپنی کامیابی کے لیے مسلمانوں کی دعا کا انداز گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ہاتھ اوپر اٹھا کر اپناتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد مداحوں نے ان کی عاجزی اور احترام کو سراہا۔

تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے پھیل گئیں اور ہزاروں صارفین نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رونالڈو ناصرف ایک عظیم کھلاڑی ہیں بلکہ مختلف مذاہب اور ثقافتوں کا بھی احترام کرتے ہیں۔

واضح رے کہ رونالڈو جو النصر کلب کی نمائندگی کر رہے ہیں، پہلے ہی مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فٹبال پرفارمنس اور سادگی کے باعث بے حد مقبول ہیں، اس واقعے نے ان کی مقبولیت کو مزید بڑھا دیا ہے۔

واضح رہے کہ یوئیفا نیشنز کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے دوران بھی کرسٹیانو رونالڈو کو اپنی قومی ٹیم کے لیے مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

راہل ڈراوڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوچ کے طور پر برقرار رکھناٹیم انڈیا کیلئے فائدہ مند: ظہیر خان
وراٹ کوہلی کی 50ویں سنچری کے بعد انوشکا شرما کی خصوصی پوسٹ
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کیا
بائک حادثے میں بینکرافٹ ہوئے زخمی، شیفیلڈ شیلڈ فائنل سے باہر
ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کے یورپی لیگ کے لئے روانہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سرکاری دورے پر الجزائر روانہ
Next Article اداکار اور سیاست دان جوئے بنرجی نہیں رہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?