• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سکم: سابق بھارتی فٹبال کپتان بائیچنگ بھوٹیا نے سیلاب متاثرین کے لئے چیریٹی فٹ بال میچ کھیلا
Sports

سکم: سابق بھارتی فٹبال کپتان بائیچنگ بھوٹیا نے سیلاب متاثرین کے لئے چیریٹی فٹ بال میچ کھیلا

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سکم: سابق بھارتی فٹبال کپتان بائیچنگ بھوٹیا نے سیلاب متاثرین کے لئے چیریٹی فٹ بال میچ کھیلا

سلی گوڑی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ ہندوستان کے فٹ بال کے سابق کپتان بائیچنگ بھوٹیا نے ایسوسی ایشن فار کنزرویشن اینڈ ٹورازم (اے سی ٹی) کی مدد سے سیلاب سے متاثرہ سکم کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کے لئے سلی گوڑی میں ایک چیریٹی فٹ بال میچ کا انعقاد کیا۔

پانچ بار کی عالمی چیمپئن اور اولمپک 2012 کی کانسی کا تمغہ جیتنے والی باکسر میری کوم اور ہندوستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان دھنراج پلے نے اس میچ میں حصہ لیا۔

سلی گوڑی کے بہت سے تاجر اور رضاکار تنظیمیں اس مہم میں شامل ہونے کے لئے آگے آئیں اور متاثرہ لوگوں کے لیے لاکھوں روپئے کا فنڈ اکٹھا کیا۔ میچ سے لطف اندوز ہونے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد بھی جمع تھی۔ سکم کو سیلاب کی وجہ سے اہم رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، جس سے فٹ پل، سڑکیں اور دیگر اہم بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔

بائیچنگ نے میچ میں شرکت کرنے پر دونوں کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا اور انکشاف کیا کہ میری چوٹ میں مبتلا ہونے کے باوجود کھیلنے آئی تھیں۔ انہوں نے کہا، یہ بہت اچھا تھا، میں میری اور دھنراج کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میری لیگامنٹ کی سنگین چوٹ سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔ پھر بھی، وہ کھیلنے آئی ہیں۔ ہم نے آمدنی کمائی ہے اور ہم اسے عطیہ کریں گے۔ ہم منتظر ہیں کہ ہم چاہتے ہیں۔ دریا کے قریب مکانات بنانے والے لوگوں میں یہ بیداری پیدا کرنے کے لئے کہ قدرتی آفات کسی بھی وقت آسکتی ہیں اس لیے ہم انہیں اس کے بارے میں بیدارکرنا چاہتے ہیں۔

مشہور ہاکی کھلاڑی دھنراج نے چیریٹی میچ کے بارے میں اپنا تجربہ شیئر کیا اور حال ہی میں ختم ہونے والے 19ویں ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کی حالیہ کامیابی کے بارے میں بھی بات کی۔

انہوں نے کہا، تجربہ بہت اچھا تھا، میں یہاں آکر کھیل کر خوش ہوں اور میں نے اس کا لطف بھی اٹھایا۔ میں بہت خوش ہوں کہ ہرمن پریت سنگھ ایک کپتان ہیں اور سینئر کھلاڑیوں سریجیش، من پریت اور مندیپ نے ایشین گیمز میں واقعی اچھا مظاہرہ کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی پی ایل 2024: سی ایس کے نے جی ٹی کے خلاف تصادم میں پتھیرانا اور مستفیضور کی گہری غیر موجودگی محسوس کی، مچل میک کلیناگھن کا تبصرہ
سعودی عرب فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے بولی لگائے گا۔
ٹرانس جینڈر خواتین کو برطانیہ کے کئی ڈومیسٹک ٹینس ٹورنامنٹس میں خواتین کے ڈویژن میں حصہ لینے سے روکا گیا | BulletsIn
بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2026 کے دوسرے مرحلے کا 12 شہروں میں شیڈول جاری کر دیا۔
آر سی بی آئی پی ایل 2026 کے پلے آف میں داخل ہوا کیونکہ دہلی کیپٹلز نے کوالیفائنگ کا خواب زندہ رکھا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فضائیہ کو 6 سال بعد ایچ اے ایل سے پہلا دیسی تیجس ایم کے۔2 لڑاکا طیارہ ملے گا
Next Article تھلپتی وجے اسٹارر فلم 'لیو' ریلیز ہوتے ہی پورے ہندوستان کی سطح پر مقبول ہوگئی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?