• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ایشیا کپ کے ہیرو تلک ورما کا شمس آباد ایرپورٹ پراستقبال
Sports

ایشیا کپ کے ہیرو تلک ورما کا شمس آباد ایرپورٹ پراستقبال

CliQ INDIA
Last updated: October 1, 2025 6:37 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

حیدرآباد , 30 ستمبر۔(ہ س)۔ ایشیا کپ فائنل کے ہیرواورابھرتے ہوئے جواں سال حیدرآبادی کرکٹر تلک ورما، جنہوں نے اپنی شاندار بلے بازی سے ٹیم انڈیا کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا، کا تلنگانہ حکومت کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔وزیراعلی ریونت ریڈی کی ہدایت پر تلنگانہ اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین شیو سینا ریڈی اور ایم ڈی سونی بالادیوی نے شمس آباد ایئرپورٹ پر تلنگانہ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ورما کا استقبال کیا۔اس موقع پر شیو سینا ریڈی نے 22سالہ نمبوری ٹھاکر تلک ورما کو پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں تلک کی میچ جیتنے والی کارکردگی نوجوان کھلاڑیوں کے لئے تحریک کا باعث ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعلی ریونت ریڈی نے تلک ورما کو خصوصی مبارکباد بھی دی ہے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ فائنل میں ورما کی شاندار اننگز کے بدولت ہندوستان کو کامیابی ملی جو 53گیندوں میں 69رنزاسکور کرتے ہوئے ناٹ آوٹ رہے جس میں چارچھکے اورتین چوکے شامل ہیں۔اس شاندار مظاہرہ پران کوفائنل کا مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق

You Might Also Like

چیمپئن باکسر فلائیڈ مے ویدر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی تعریف کی، کہا- آپ لوگ بہترین ہیں
آئی پی ایل 2024: پلے آف کی جنگ ہوئی دلچسپ، 64 میچوں کے بعد بھی 5 ٹیمیں دوڑ میں | BulletsIn
یوگنڈا لیگ کی چیمپئن وائپرز ایس سی نے کوچ نیوا کے ساتھ معاہدہ ختم کیا
اگر آئی ایس ایل نے مجھے مواقع نہ دیے ہوتے تو میں آج یہاں نہ ہوتا : لالیانزوالا چانگٹے
شکیب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون آل راونڈر بنے محمد نبی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اترپردیش: اے ٹی ایس نے 4 بنیاد پرستوں کو گرفتار کیا۔
Next Article نوادہ میں بہو نے ساس کاکیا قتل، گیاسے لاش برآمد، تین گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?