• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > انڈیا اے مردوں کی ہاکی ٹیم نے جیت کے ساتھ دورہ یورپ کا آغاز کیا، آئرلینڈ کو 6-1 سے شکست دی
Sports

انڈیا اے مردوں کی ہاکی ٹیم نے جیت کے ساتھ دورہ یورپ کا آغاز کیا، آئرلینڈ کو 6-1 سے شکست دی

CliQ INDIA
Last updated: July 10, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

آئنڈھوون (ہالینڈ)، 9 جولائی (ہ س)۔ انڈیا اے مردوں کی ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ کا شاندار آغاز کیا ہے۔ ٹیم نے ہاکی کلب اورانجے -روڈ، آئنڈھوون میں کھیلے گئے اپنے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 6-1 سے شکست دی۔

ہندوستان نے میچ کے چاروں کوارٹرز میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور مخالف ٹیم کو کوئی خاص موقع نہیں دیا۔ اتم سنگھ نے پہلا گول کرکے ٹیم کا کھاتہ کھولا جس کے بعد امندیپ لکڑا نے برتری کو دگنا کردیا۔ اس کے بعد آدتیہ لالگے نے مسلسل دو گول کر کے اپنا شاندار بریس پورا کیا۔ اس کے ساتھ ہی فارورڈ سیلوم کارتھی اور بابی سنگھ دھامی نے بھی ایک- ایک گول کر کے ٹیم کی برتری کو مضبوط کیا۔

دوسری طرف، آئرش ٹیم صرف ایک تسلی بخش گول اسکور کر سکی کیونکہ ہندوستانی ڈیفینڈنے ہمت نہیں ہاری۔

ہندوستان اب 9 جولائی کو رات 9:30 (بھارتی وقت) پر ایک بار پھر آئرلینڈ کا مقابلہ کرے گا۔ ٹیم یہ میچ بھی جیت کر اس یورپی ٹور میں رفتار برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی۔ اس کے بعد ہندوستان فرانس، انگلینڈ، بیلجیم اور میزبان ہالینڈ کے خلاف بھی میچ کھیلے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے پر ویسٹ انڈیز کے کپتان کا چونکا دینے والا ردعمل
قومی کھیل ایوارڈز 2023: چراغ، ساتوک کو دھیان چند کھیل رتن، محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ
شاراپووا کی خوبصورت لباس نے مجھے ٹینس کھیلنے کے لیے راغب کیا : شریولی بھامدیپتی
نمَن ایوارڈز 2026: بھارتی کرکٹ لیجنڈز راہول ڈریوڈ، متالی راج اور راجر بِنی کو تاحیات اعزازات
پی کے ایل: یوپی یودھا کو بنگلورو بلز کے خلاف اچھی کارکردگی کا یقین

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مرکزی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی کانفرنس 11-10 جولائی کو کیوڑیا میں منعقد ہوگی۔
Next Article زبان، الگورتھم، اور دماغ: ہندوستان کو اگلے ڈیجیٹل انقلاب کی قیادت کیوں کرنی چاہیے۔ | BulletsIn
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?