• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کے سی آر اور کے ٹی آر کی بدعنوانی پارٹی کا نام بدلنے سے نہیں چھپے گی: انوراگ ٹھاکر
National

کے سی آر اور کے ٹی آر کی بدعنوانی پارٹی کا نام بدلنے سے نہیں چھپے گی: انوراگ ٹھاکر

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 6:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
کے سی آر اور کے ٹی آر کی بدعنوانی پارٹی کا نام بدلنے سے نہیں چھپے گی: انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی، 4 نومبر (ہ س)۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے ہفتہ کو تلنگانہ میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا نام تبدیل کرنے سے کے سی آر اور کے ٹی آر کی بدعنوانی چھپے نہیں رہے گی۔ تلنگانہ کے عوام کا جوش و خروش ظاہر کرتا ہے کہ ہوا تلنگانہ میں بی آر ایس کے خلاف ہے۔ یہاں کے لوگ کے سی آر کی حکمرانی سے تنگ آچکے ہیں۔ لوگ ایک ایماندار اور ترقیاتی حکومت چاہتے ہیں، جو صرف بی جے پی دے سکتی ہے۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ کویتا کا نام دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں سامنے آیا ہے اور تحقیقاتی ایجنسیاں اس کی جانچ کر رہی ہیں۔ دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکن کو بھی نہیں بخشا گیا۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ کویتا کی باری بھی جلد آئے گی۔ انوراگ ٹھاکر نے یہ بھی کہا کہ تلنگانہ میں کالیشورم آبپاشی پراجکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کی جائیں گی اور سخت کارروائی کی جائے گی۔ کے سی آر پر حملہ کرتے ہوئے ٹھاکر نے کہا کہ انہوں نے نہ تو نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کا وعدہ پورا کیا اور نہ ہی 3000 روپئے کا بے روزگاری الاؤنس دیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

تلنگانہ میں ووٹنگ جاری، 119 سیٹوں کے لیے ہو رہی ہے ووٹنگ
دشا سالیان موت معاملے میں آدتیہ ٹھاکرے سے تفتیش کرے گی ایس آئی ٹی، سیاست گرم
مارک کارنی کا پہلا دورہ بھارت اسٹریٹجک ری سیٹ، اقتصادی تنوع، اور بھارت-کینیڈا شراکت داری کی تجدید شدہ رفتار کا اشارہ دیتا ہے۔
وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں تبدیلی کی قیاس آرائیوں کے درمیان آج وزرا کی کونسل کی میٹنگ
آسکرز 2026: عالمی سینما کا جشن، اہم نامزدگیاں، ستاروں کی چمک اور متوقع فتوحات

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجستھان الیکشن: راجستھان کے لوگوں نے کانگریس کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا ارادہ کر لیا ہے: شیخاوت
Next Article نائب صدر 06 نومبر کو ممبئی کا دورہ کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?