• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ٹرک او تیزرفتار آٹو میں تصادم، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی
National

ٹرک او تیزرفتار آٹو میں تصادم، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ٹرک او تیزرفتار آٹو میں تصادم، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

مظفرپور، 28 نومبر(ہ س)۔ بہار کے مظفر پور میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ واقعہ ضلع کے فکولی او پی کے راجلا کے قریب پیش آیا جہاں دیررات ایک کھڑے ٹرک میں تیز رفتار آٹو نے ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ متوفیوں میں دو مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ وہیں نو افراد زخمی ہیں۔ آٹو میں 12 افراد سوار تھے ۔

حادثے کے بعد گاؤں والوں کی بھیڑ موقع پر جمع ہو گئی۔ لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو علاج کے لیے پی ایچ سی میں داخل کرایا۔ آٹو ڈرائیور کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمی خاتون کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ باقی زخمیوں کا ایمرجنسی وارڈ میں علاج جاری ہے۔ ایس کے ایم سی ایچ او پی انچارج نے بتایا کہ سیتامڑھی پولیس سے رابطہ کیا گیا ہے اور زخمیوں کے اہل خانہ کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ تمام عقیدت مند کارتک پورنیما کے موقع پر گنگا اسنان کرکے سون پور سے واپس آرہے تھے۔ راجلا میں سڑک کے کنارے ایک ٹرک پہلے سے ہی کھڑا تھا۔ سامنے سے کسی گاڑی کی لائٹ کی وجہ سے آٹو ڈرائیور ٹرک کو نہیں دیکھ سکا۔ اس کی وجہ سے یہ خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تمام متوفی اور زخمی سیتامڑھی ضلع کے پنرواڑہ گاؤں رہائشی ہیں۔ زخمیوں میں پرینکا کماری ( 14)، سندھو دیوی ( 25)، ابھے راج ( 47)، مکیش ساہ ( 27)، ناگیشور مانجھی ( 60)، پھولو دیوی اور کانتی دیوی شامل ہیں۔ ابتدائی طبی علاج کے بعد سب کو میڈیکل ریفر کر دیا گیا ہے۔

فکولی اوپی انچارج للن کمار نے بتایا کہ راجلا میں ایک ٹرک پہلے سے سڑک کے کنارے کھڑا تھا۔ سامنے کسی گاڑی کی لائٹ ہونے کی وجہ سے آٹو ڈرائیور ٹرک کو نہیں دیکھ سکا، جس کی وجہ سے وہ ٹرک سے ٹکرا گیا۔ اس سے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ڈرائیور سمیت 9 افرادزخمی ہوگئے۔ لوگوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔ یہ لوگ کارتک پورنیما پر سون پور سے گنگا اسنان کے بعد سیتامڑھی واپس آ رہے تھے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/شہزاد

You Might Also Like

تمل ناڈو میں حکومت کی تشکیل کا تنازع گہرا ہوگیا، گورنر نے اکثریت کا ثبوت مانگا
پارٹی کے رضاکار یا کارکن ووٹنگ کے عمل میں مداخلت نہیں کریں گے: الیکشن کمیشن | BulletsIn
وزیر اعظم مودی نے موتیہاری سے 7,196 کروڑ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
اسکیم کی آخری تاریخ سے قبل ملک بھر میں منریگا ہڑتال کا مطالبہ سیاسی طوفان کی چنگاریوں کو جنم دیتا ہے
وزیر اعظم مودی کا آج مدھیہ پردیش کے گنا اور مرینا اضلاع میں انتخابی جلسہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار کے کئی اضلاع میں بارش اور گرج چمک کا الرٹ
Next Article جموں میں لیجنڈ کرکٹ لیگ کا پہلا میچ کھیلا گیا،ہزاروں کی تعداد میں شائقین کرکٹ نے شرکت کی ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?