• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی کا آج رتلام دورہ
National

وزیر اعظم مودی کا آج رتلام دورہ

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی کا آج رتلام دورہ

بھوپال، 4 نومبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج (ہفتہ) مدھیہ پردیش کے انتخابی دورے پر رہیں گے۔ وہ یہاں رتلام ضلع میں بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ رتلام شہر، دیہی، آلوٹ، جاورہ اور سیلانہ کے علاوہ دھار ضلع کے بدناور اور اجین ضلع کے بڑنگر، کھاچرود-ناگدا، مہد پور اسمبلی حلقہ کے امیدوار اسٹیج پر موجود رہیں گے۔

بی جے پی کے ریاستی میڈیا انچارج آشیش اگروال نے بتایا کہ طے شدہ شیڈول کے مطابق وزیر اعظم مودی دوپہر 2:15 بجے اندور آئیں گے۔ وہ ہوائی اڈے پر پانچ منٹ قیام کریں گے۔ اس کے بعد وہ 2:20 بجے رتلام کے لیے روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم 2:45 بجے رتلام کے بنجلی گراؤنڈ پہنچیں گے۔ وزیر اعظم اس گراؤنڈ پر ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم ایک گھنٹے بعد رتلام سے روانہ ہوں گے۔ وہ شام 4:15 بجے اندور واپس آئیں گے اور روانہ ہوجائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پارلیمانی اجلاس میں شرکت سے قبل اپوزیشن ارکان نے کھڑگے سے ملاقات کی۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے کیونکہ عالمی تناؤ کے درمیان خام تیل کی قیمتیں چار سالہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
9 اپریل 2026 کو انتخابات کے دوران بینک تعطیل، متعدد بھارتی ریاستوں میں بینکنگ آپریشنز کے حوالے سے الجھن 9 اپریل 2026 کو ہونے والی عام انتخابات کے دوران بینک تعطیل کے اعلان نے بھارت کی متعدد ریاستوں میں بینکنگ آپریشنز کے حوالے سے الجھن پیدا کر دی ہے۔ اس اچانک اعلان نے صارفین اور بینک حکام دونوں کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ یہ تعطیل عام طور پر بینکوں کے لیے کام کے دن کے طور پر سمجھی جاتی ہے۔ حکام نے ابھی تک اس بات کی وضاحت نہیں کی ہے کہ اس تعطیل کا بینکنگ لین دین اور دیگر مالیاتی خدمات پر کیا اثر پڑے گا۔ اس صورتحال کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، خاص طور پر جنہیں اس دن بینکوں سے متعلق کوئی اہم کام سرانجام دینا تھا۔ یہ غیر متوقع تعطیل متعدد ریاستوں میں بینکوں کے معمول کے کام کاج میں خلل ڈال سکتی ہے اور اس کے اثرات کا اندازہ لگانا فی الحال مشکل ہے۔ مزید تفصیلات اور وضاحت کا انتظار ہے۔
مرکزی اور پنجاب حکومتوں کو سیاست چھوڑ کر پرالی کے معاملے پر غور کرنا چاہیے: سپریم کورٹ
مسلح بدمعاشوں کے حملے میں بی ایس ایف کے 3 جوان زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہشت گردی سے متعلق معاملے میں ایس آئی اے نے پونچھ ضلع کے ایک گاؤں میں تلاشی لی
Next Article ہمیں جو مواقع ملے ہم نے ان کا فائدہ اٹھایا : جوناتھن ٹراٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?