• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی برسا منڈا میموریل میوزیم پہنچے، رانچی سے کھونٹی کے لیے روانہ
National

وزیر اعظم مودی برسا منڈا میموریل میوزیم پہنچے، رانچی سے کھونٹی کے لیے روانہ

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE
PM Modi visits Birsa Munda Memorial Museum
PM Modi visits Birsa Munda Memorial Museum

رانچی، 15 نومبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کی صبح راجدھانی رانچی کے جیل روڈ پر واقع بھگوان برسا منڈا میوزیم کم فریڈم فائٹرز میوزیم کا دورہ کیا۔ دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش پر انہوں نے میوزیم میں بھگوان برسا منڈا کے مجسمے پر پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ کچھ دیر بعد وزیر اعظم رانچی سے کھونٹی کے لیے روانہ ہو گئے۔

وزیر اعظم نے ’دھرتی آبا کاراکشک’ اور کمپلیکس میں نصب شہیدوں کے مجسموں کا بھی دورہ کیا۔ وزیر اعظم کے ساتھ گورنر سی پی رادھا کرشنن،وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور مرکزی وزیر ارجن منڈا بھی تھے۔ وزیر اعظم اس بیرک کو دیکھنے بھی گئے جہاں بھگوان برسا منڈا نے اپنے آخری دنوں میں آخری سانس لی تھی۔

اس دوران وزیر اعظم نے بیرک میں موجود بھگوان برسا منڈا کے مجسمے پر پھول چڑھائے اور پورے ملک کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی خدمات کو یاد کیا۔ وزیر اعظم بھگوان برسا منڈا میموریل پارک اور میوزیم میں تقریباً آدھے گھنٹے تک رہے۔ اس کے بعد وہ بھگوان برسا منڈا کے گاوں اولیہاتو (کھونٹی) کے لیے روانہ ہوگئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پٹنہ میں کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا ئی، بائک میں تصادم، فرار ہونے کے دوران 5 کو کچلا | BulletsIn
سلکیارا ٹنل میں ریسکیو آپریشن آخری مرحلے میں، ڈرون بھی تیار، آج کا دن اہم
ہماچل میں حکومت کے استحکام کو خطرہ، سکھو سے حکومت بچانے کا کانگریس کو چیلنج، وزیراعلیٰ میں تبدیلی کے آثار
وزیر اعظم مودی آج بھونیشور میں پرواسی بھارتیہ دیوس کانفرنس کا افتتاح کریں گے، 70 ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں
مہاراشٹر حکومت نے ‘اگنیویر’ اکشے گاوٹے کے خاندان کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا کیا فیصلہ
Next Article سیلفی لینے آئے مداح کو نانا پاٹیکر نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?