• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سالومبر کے علاقے ڈھکیہ کے بور پھلا میں کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
National

سالومبر کے علاقے ڈھکیہ کے بور پھلا میں کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ادے پور، 10 نومبر (ہ س)۔سالومبر کے ڈھکیہ کے بور پھلا میں جمعرات کی رات بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت ہو گئی۔ اس سے خوشیوں کا تہوار دیوالی ماتم میں بدل گیا۔ حادثہ لوہے کے دروازے میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے پیش آیا۔ اب خاندان میں صرف ایک خاتون اور ایک شیر خوار بچی ہی زندہ رہ گیے ہیں۔ چاروں لاشیں لساڑیہ سی ایچ سی کے مردہ خانہ میں رکھ دی گئی ہیں۔ دیر رات کلکٹر پرتاپ سنگھ سمیت اعلیٰ حکام نے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔ جمعہ کو لواحقین کی رپورٹ آنے کے بعد تمام کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

ڈھکیہ کے بور پھلا گاو¿ں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے حادثہ پیش آنے سے پہلے اونکار مینا کا خاندان سونے کی تیاری کر رہا تھا۔ اس دوران گھر میں اونکار، بیوی بھامری، بیٹا دیوی لال، بیٹی مانگی کے ساتھ دیوی لال کی بیوی سیما اور دیوی لال کی ڈیڑھ سال کی بیٹی بھی گھر میں موجود تھیں۔ سیما اپنے سامنے خاندان کے چار افراد کی موت کا واقعہ دیکھ کر بے ہوش ہوگئی۔ اس سے پہلے وہ گھر والوں کو بچانے کے لیے مدد کے لیے چلاتی رہی۔ اس کے شور مچانے پر آس پاس کے گاوں والے اور راہگیر بھاگ کر موقع پر پہنچ گئے۔ سب سے پہلے سب نے بجلی کی سپلائی بند کر دی اور گھر کے اندر سے بے ہوشی کی حالت میں سیما اور اس کی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو باہر نکالا۔

ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت کے واقعے کے بعد اونکار کے خاندان میں صرف بہو سیما اور ڈیڑھ سالہ پوتی رہ گئی ہے۔ اونکار کے خاندان میں کل چھ افراد تھے جن میں بیوی بھامری، بیٹا دیوی لال، بیٹی مانگی، بہو سیما اور پوتی شامل ہیں۔ گاوں والوں نے بتایا کہ متوفی خاندان کا گھر چندا جی کا گوڈا روڈ پر واقع تھا، جو ڈھکیہ گاوں سے صرف 300 میٹر دور ہے۔

سرپنچ پونم چند مینا نے کہا کہ اس واقعے کے بعد سیما کے پاس اب صرف اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کا سہارا ہے جس کے سہارے وہ اپنی زندگی گزار سکے ۔ ان کے خاندان کی مالی حالت بہت کمزور ہے۔ یہ خاندان کھیتی باڑی اور مزدوری کر کے اپنا گزر بسر کر رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی اس واقعے کے بعد سیما کو مالی بحران اور خاندان میں روزی روٹی کے بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑا۔ ماضی میں بھی خاندان کی کمزور مالی حالت کی وجہ سے یہ خاندان مالی بحران کا شکار تھا اور غذائی تحفظ پر زندگی گزار رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پیراگوئے کے صدر کا 2 سے 4 جون تک ہندوستان کا دورہ | BulletsIn
اے اے آئی افسران نے ‘بدعنوانی کی مخالفت اور قوم کے لیے وقف رہنے’ کا حلف لیا
دھولادھر پہاڑیوں پر تازہ برف باری سے نشیبی علاقوں میں بارش سے سردی میں اضافہ
چھتیس گڑھ میں کورونا سے متاثرہ بزرگ کی موت، 12 نئے معاملوں کی تصدیق
این آر رنگاسامی پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھانے کے لئے تیار ہیں، بھاجپا کی حمایت یافتہ اتحاد کی حکومت کی تشکیل کے درمیان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دیوالی کے پیش نظر مسافروں کی سہولت کے لیے ریلوے 5 خصوصی ٹرینیں چلائے گا
Next Article فرانسیسی کرکٹ پر فراڈ اور کرپشن کے الزامات، آئی سی سی معاملے کی جانچ کرے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?