• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں بودھ ڈسٹلریز کے مقامات پر انکم ٹیکس کے چھاپے جاری، 290 کروڑ روپے برآمد
National

جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں بودھ ڈسٹلریز کے مقامات پر انکم ٹیکس کے چھاپے جاری، 290 کروڑ روپے برآمد

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھونیشور/نئی دہلی، 09 دسمبر (ہ س)۔ جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں بودھ ڈسٹلریز کے احاطے پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے ہفتہ کو تیسرے دن بھی جاری رہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے اس چھاپے میں 290 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کی ہے جبکہ باقی نوٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ محکمہ انکم ٹیکس نے اب تک بودھ ڈسٹلریز پرائیویٹ لمیٹڈ سے منسلک احاطے پر چھاپے مار کر 290 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کی ہے۔ معلومات کے مطابق، بلدیو ساہو انفرا پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بودھ ڈسٹلریز کی ایک گروپ کمپنی ہے، جو جھارکھنڈ سے کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ دھیرج ساہو سے منسلک ہے۔

حکام نے بتایا کہ گزشتہ تین دنوں سے بودھ ڈسٹلری پرائیویٹ لمیٹڈ اور دیگر کے خلاف جاری چھاپوں کے بعد محکمہ انکم ٹیکس نے نوٹوں کی گنتی کے لیے تقریباً 40 بڑی اور چھوٹی مشینیں لگائی ہیں۔ اس کے لیے محکمہ انکم ٹیکس اور بینک ملازمین کو تعینات کیا گیا ہے۔

اس کارروائی کے ایک حصے کے طور پر، محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے کانگریس لیڈر اور جھارکھنڈ سے راجیہ سبھا کے رکن دھیرج پرساد ساہو سے منسلک احاطے پر بھی چھاپہ مارا ہے۔ انکم ٹیکس حکام اب کمپنی کے عہدیداروں اور اس سے وابستہ دیگر افراد کے بیانات ریکارڈ کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ کی شام تک نقدی کی گنتی مکمل ہونے کی امید ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فرانسیسی کمپنی ایئربس بھارت میں ٹاٹا گروپ کے ساتھ مل کر ایچ- 125 ہیلی کاپٹر بنائے گی
کرتی وردھن سنگھ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی ہجرت فورم کی قیادت کریں گے، فوکس ڈیجیٹل گورننس پر
یوپی اے ٹی ایس نے علی گڑھ سے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا
مغربی بنگال الیکشن کے ووٹوں کی گنتی کے دوران مامتا بنیرجی کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں غیر قانونی کارروائیوں کا الزام لگانے پر تناؤ بڑھ گیا
اگستا ویسٹ لینڈ اسکینڈل کیس میں کرسچین مشیل کی رہائی کا مطالبہ مسترد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سرینگر کے بٹہ مالو میں آگ لگنے سے 6 دکانیں خاکستر
Next Article ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی؛ اینابیل سدرلینڈ پر لگی اونچی بولی ، دہلی نے انہیں 2 کروڑ روپے میں خریدا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?