• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پوتن اور نیتن یاہو نے ٹیلی فونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
International

پوتن اور نیتن یاہو نے ٹیلی فونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

CliQ INDIA
Last updated: November 17, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ماسکو، 16 نومبر (ہ س)۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 15 نومبر کو کریملن پریس سروس کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے ان علاقوں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر بات کی۔

روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کریملن پریس سروس نے ایک بیان میں کہا، دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کے خطے کی صورت حال پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کا محور جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے، غزہ کی پٹی کی صورت حال، ایران کے جوہری پروگرام اور شام میں مزید استحکام کو فروغ دینا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ 10 اکتوبر سے نافذ العمل ہے، 6 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے وفود نے غزہ میں تنازع کے حل کے لیے بالواسطہ بات چیت کا آغاز کیا تھا۔ مصر، قطر، امریکہ اور ترکی نے ثالث کے طور پر کام کیا۔ 9 اکتوبر کو دونوں فریقوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان | BulletsIn
خلیج سے 52,000 سے زائد بھارتیوں کا انخلا، حکومت کی امدادی کوششیں تیز مغربی ایشیا میں جنگ کے دوران 52,000 سے زائد بھارتیوں کا خلیجی ممالک سے انخلا، حکومت کی جانب سے نگرانی اور امدادی کوششوں میں تیزی۔
جنگ کے شعلے غزہ سے شام پہنچے، اسرائیل نے فوجی اہداف پر حملہ کیا
سعودی عرب کے تمام شعبے حرمین شریفین کے زائرین کی خدمت جاری رکھیں گے: ولی عہد محمد بن سلمان | BulletsIn
نیپال: عام انتخابات سے قبل ہندو راشٹر اور بادشاہت پر ریفرنڈم کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے 8 کی مارکیٹ کیپ میں 2 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ، بھارتی ایئرٹیل کو سب سے زیادہ ہوا فائدہ
Next Article ملک کی سیاست اب کانگریس مکت بھارت کی طرف بڑھ رہی ہے،حال سے بن رہے نئے حالات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?