• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ٹائیگر شراف اور کریتی سینن کی فلم ' گنپت ' باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوئی
Entertainment

ٹائیگر شراف اور کریتی سینن کی فلم ' گنپت ' باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوئی

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹائیگر شراف ، کریتی سینن اور امیتابھ بچن کی فلم ’گنپت ‘ گزشتہ جمعہ یعنی 20 اکتوبر کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو ریلیز ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا ہے لیکن یہ باکس آفس پر شائقین کا دل جیتنے میں ناکام رہی ہے۔ فلم کی کمائی کے اعداد و شمار کافی مایوس کن ہیں۔

گنپت نے پہلے دن 2.5 کروڑ روپے ، دوسرے دن 2.25 کروڑ روپے ، تیسرے دن 2.25 کروڑ روپے ، چوتھے دن 1.3 کروڑ روپے ، پانچویں دن 1.5 کروڑ روپے اور چھٹے دن 1.10 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ اب ساتویں دن کا ڈیٹا سامنے آگیا ہے۔ جو پچھلے چھ دنوں کے مقابلے بہت کم ہے۔ فلم نے ساتویں دن صرف ایک کروڑ روپے کا ہی بزنس کیا۔ 200 کروڑ کے بجٹ والی اس فلم کا کل کلیکشن 11.90 کروڑ ہو گیا ہے۔

کنگنا رناوت کی فلم ’ تیجس ‘ آج کل سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔ اس لیے ویک اینڈ پر ’ گنپت ‘ کی کمائی بڑھنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ ’ گنپت ‘ کے فلاپ ہونے کے ساتھ ہی کریتی کے نام ایک اور فلاپ فلم درج ہو گئی ہے۔ پانچ فلاپ فلموں ’ پانی پت ‘، ’ بچن پانڈے ‘، ’ شہزادہ ‘، ’ ارجن پٹیالہ ‘ اور ’ ادی پورش ‘ کے بعد اب ’ گنپت ‘ بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

کیا کپل شرما ایئر لائن انڈیگو سے ناراض ہیں؟
عالیہ بھٹ اور ساس نیتو کپور کے درمیان اچھا رشتہ ہے۔ | BulletsIn
برازیل پہلی فیفا فٹسل خواتین کی عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پر
ایشوریہ رائے اور سلمان خان منیش ملہوترا کی دیوالی پارٹی میں نظر آئے
سسپنس تھرلر فلم 'میری کرسمس' ریلیز کے 5 دنوں میں 15 کروڑ روپے بھی نہیں کما سکی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ذاتی وجوہات کی بنا پر شیفیلڈ شیلڈ میچ سے دستبردار ہوئے مائیکل نیسر
Next Article چاقو سے حملہ کر کے نابالغ کا قتل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?