• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > وکی جین نے نیشنل ٹی وی پر انکیتا پر ہاتھ اٹھایا؟
Entertainment

وکی جین نے نیشنل ٹی وی پر انکیتا پر ہاتھ اٹھایا؟

CliQ INDIA
Last updated: December 23, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اس وقت ہر طرف ‘بگ باس 17’زیر بحث ہے۔ اس میں اداکارہ انکیتا لوکھنڈے اور ان کے شوہر وکی جین ان دنوں کچھ زیادہ ہے موضوع بحث ہیں کیونکہ بگ باس میں آنے کے بعد سے یہ دونوں مسلسل لڑتے یا جھگڑتے رہے ہیں۔ کچھ دن پہلے انکیتا نے براہ راست وکی سے طلاق مانگی تھی۔ تاہم جمعہ کو نشر ہونے والے ایپی سوڈ میں کچھ ایسا ہوا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

انکیتا لوکھنڈے، وکی جین، ابھیشیک کمار اور ارون ماشیٹی ایک کمرے میں بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ انکیتا اور ارون کے درمیان ایک بڑی بحث چل رہی ہے، دوسری طرف وکی اور ابھیشیک ایک دوسرے سے بات چیت کر رہے ہیں۔ وکی، انکیتا اور ارون کی بحث سے تنگ آکر انہیں چپ رہنے کو کہتے رہے۔ انکیتا کا کہنا ہے کہ وہ ان سے بات نہیں کر رہی ہیں۔ وہ صرف ارون سے بات کر رہی ہے ۔ انکیتا کے ساتھ جھگڑے پر وکی کو اتنا غصہ آتا ہے کہ وہ اس پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔ غصے سے اپنے جسم سے کمبل ہٹا دیتا ہے۔ وکی کا یہ روپ دیکھ کر انکیتا بھی حیران رہ گئی۔

انکیتا لوکھنڈے نے وکی جین کے اس رویے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ تاہم ارون ماشیٹی اور ابھیشیک کمار نے اسے دیکھا اور اس کے بارے میں بات کرنے لگے۔ لیکن انکیتا صرف اپنے شوہر کے لیے ہی بول رہی تھی۔ اس وقت انہوں نے کہا کہ لوگ ان کے شوہر یعنی وکی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بحث بڑھنے کے بعد، انکیتا کچن ایریا میں وکی کو سمجھاتے ہوئے نظر آئیں ۔

سب کچھ یہیں ختم نہیں ہوتاہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں وکی جین کے رویے کو لے کر بڑا تنازعہ شروع ہو گیا تھا۔ لوگوں نے اسے ٹرول کرنا شروع کر دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شیفالی شاہ نے قسم کھائی – 'میں کبھی اکشے کی ماں کا کردار ادا نہیں کروں گی'
رشمیکا مندنہ نے وائرل آڈیو کلپ پر 24 گھنٹے کا قانونی انتباہ جاری کر دیا
اداکارہ ملائکہ نے اپنی سالگرہ پر اپنی اصل عمر بتا دی۔
بہن نے ایک ویڈیو کے ذریعے سشانت سنگھ راجپوت کو ان کی سالگرہ پر خصوصی انداز میں مبارکباد دی۔
Kalki 2 Begins Shoot as Amitabh Bachchan and Kamal Haasan Reunite After Nearly 40 Years

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میں نے یو ممبا کے ساتھ پہلی بار ہوائی سفر کیا : پرنے رانے
Next Article مدھے پورہ ایکسائز پولیس نے کثیر مقدا ر میں کولڈ کف سیرپ کےساتھ ڈ رائیور کو کیا گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?