• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > سلمان کی فلم' ٹائیگر 3' ریلیز کے دن ہی آن لائن لیک ہوگئی
Entertainment

سلمان کی فلم' ٹائیگر 3' ریلیز کے دن ہی آن لائن لیک ہوگئی

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ٹائیگر 3 (12 نومبر ) کو ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس فلم کو شائقین کی جانب سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔ ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد سے ہی شائقین اس فلم کو لے کر بے چین تھے۔ فلم نے ریلیز سے قبل ایڈوانس بکنگ سے کروڑوں روپے کما لیے ہیں۔

’ ٹائیگر 3‘ تھیٹر میں ریلیز ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی آن لائن سائٹس پر لیک ہو گئی ہے۔ ٹائیگر 3 کو تامل راکرز ، ٹیلی گرام ، موویرلز اور دیگر پائریسی سائٹس پر لیک کیا گیا ہے۔ اس فلم کو آن لائن دیکھنے کے علاوہ اسے ڈاو¿ن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے پروڈیوسر پریشان ہیں کیونکہ اس سے فلم کی کمائی پر تھوڑا سا اثر پڑے گا۔

ٹائیگر 3 یش راج فلمز کی اسپائی یونیورس کی پانچویں فلم ہے۔ اس فلم میں سلمان اور کترینہ کے ساتھ عمران ہاشمی بھی مرکزی کردار میں ہیں۔ عمران نے اس فلم میں منفی کردار ادا کیا ہے۔ ٹائیگر 3 میں سلمان اور کترینہ کے ساتھ عمران کے ایکشن مناظر بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی ‘ ٹائیگر 3’ ہندی کے ساتھ ساتھ تامل اور تیلگو زبانوں میں بھی ریلیز ہوئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کرن راو کا بڑا انکشاف ، طلاق کے بعد بھی رینا نے عامر خان کا خاندان نہیں چھوڑا
رنبیر کپور کی فلم ’رامائن‘ کے پہلے حصے کی شوٹنگ مکمل، دوسرا شیڈول جلد ہوگاشروع | BulletsIn
ایکشن سے بھرپور فلم’وار-2‘ کا نیا پوسٹر جاری
سن آف سردار 2 اور دھڑک 2 کا جادو باکس آفس پر نہیں چل سکا
فلم 'کانتارا' ہندوستان کے 54ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں دھوم مچائے گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا دوران میچ انتقال کرگئے
Next Article گروگرام: موٹر سائیکل سوار لوٹ مار کے 2 ملزم گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?