• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ستارے زمین پر کی کمائی میں تیسرے روز زبردست اضافہ، بجٹ آدھے سے زائد وصول
Entertainment

ستارے زمین پر کی کمائی میں تیسرے روز زبردست اضافہ، بجٹ آدھے سے زائد وصول

CliQ INDIA
Last updated: June 24, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اس وقت مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بہت زیادہ انتظار کی جانے والی فلم ‘ستارے زمین پر’ کے کافی چرچے ہیں۔ ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد تنقیدوں میں گھری یہ فلم بالآخر جمعہ 20 جون 2025 کو ریلیز ہو گئی۔ فلم نے تین دنوں میں خوب کمائی کی ہے۔ عامر کی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ فلاپ رہی جس کے بعد وہ بڑے پردے سے دور ہو گئے تھے۔ اب تین سال بعد عامر کی ایک بار پھر سلور اسکرین پر واپسی ہوئی ہے۔ ان دنوں وہ فلم ’ستارے زمین پر‘ کی تشہیر زوروشور سے کر رہے ہیں۔ ‘ستارے زمین پر’ عامر خان کے کیرئیر کی ایک اہم فلم ہے۔ فلم کی تیسرے دن کی کمائی سامنے آگئی ہے۔

عامر خان اور جینیلیا دیش مکھ کی فلم ستارے زمین پر کو ناقدین اور ناظرین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے۔ فلم نے باکس آفس پر اچھی شروعات کی ہے۔ باکس آفس ٹریکر ساکنلک کے مطابق، ستارے زمین پر نے اپنی ریلیز کے تیسرے دن یعنی اپنے پہلے اتوار کو 29 کروڑ روپے کمائے، جس سے باکس آفس پر اس کا کل مجموعہ 59.90 کروڑ روپے ہو گیا۔ ستارے زمین پر نے باکس آفس پر 10.7 کروڑ روپے کے ساتھ شاندار آغاز کیا تھا، جب کہ دوسرے دن فلم 20.2 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب رہی۔ ستارے زمین پر، جس کا بجٹ تقریباً 80 کروڑ روپے تھا، صرف تین دنوں میں اپنے بجٹ کا نصف سے زیادہ کما چکا ہے۔

فلم ستارے زمین پر کی ہدایت کاری آر ایس پرسنا نے کی ہے، جب کہ اسے عامر خان نے اپنی سابق اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں جنیلیا ڈی سوزا عامر خان کی اہلیہ سنیتا کے کردار میں نظر آئیں گی۔ یہ کہانی ڈاؤن سنڈروم کے ساتھ جدوجہد کرنے والے نوجوانوں اور ان کے کوچ کے جذباتی سفر کو بیان کرتی ہے۔ یہ فلم مشہور فرانسیسی فلم چیمپیئنز کی سرکاری ہندی شکل ہے۔ اس میں عامر نے گلشن نامی ایک متنازع باسکٹ بال کوچ کا کردار ادا کیا ہے جسے بہتری کے لیے خصوصی بچوں کی ٹیم کی تربیت کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

بپاشا بسو اور کرن سنگھ گروور نے مالدیپ میں بیٹی کی پہلی سالگرہ منائی
جے آئی ایف ایف کے لیے نو کیٹیگریز میں نامزد فلموں کی پہلی فہرست جاری
ارباز خان کے بعد اب ملائکہ بھی دوسری شادی کے لیے تیار
وکی کوشل کا اعتراف – ‘رمن راگھو 2.0’ ان کی کارکردگی اچھی نہیں تھی۔
پہلگام حملے کے بعد عامر خان کی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر ریلیز ملتوی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار، راجستھان سمیت ملک کے کئی حصوں میں موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
Next Article ایران کے میزائلوں نے اسرائیل کا پاور اسٹیشن تباہ کر دیا، کئی شہروں میں بجلی بند
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?