• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > دو دیوانے سہرمیں کی ریلیز کی تاریخ سامنے آئی
Entertainment

دو دیوانے سہرمیں کی ریلیز کی تاریخ سامنے آئی

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

فلمساز سنجے لیلا بھنسالی ہندوستانی سنیما میں اپنے عالیشان سیٹ، شاندارویژوئل اورباریک فنکاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ”دیوداس“،”رام لیلا“،”پدماوت“ اور کافی سراہی گئی ان کی حالیہ سیریز ”ہیرامنڈی“ جیسی شاندار پیش کش کے بعد سامعین ان کے اگلے بڑے پروجیکٹ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ ان کی اگلی ریلیز رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وانی کپور کی اداکاری والی فلم ”لو اینڈ وار“ ہوگی، جس کی شوٹنگ فی الحال جاری ہے۔ تاہم، بھنسالی کا اگلا سنیما پروجیکٹ اس سے مختلف ہے اور وہ ”دو دیوانے سہر میں“ ہے۔

ویلنٹائن ڈے پر ریلیز ہوگی رومانٹک فلم دو دیوانے سہر میں

بھنسالی پروڈکشن نے ایک ٹیزر ویڈیو کے ساتھ اس نئے پروجیکٹ کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیاہے،”دو دل، ایک شہر اور ایک نامکمل محبت کی کہانی! اس ویلنٹائن ڈے، عشق سے عشق ہو جائے گا!“۔ اس فلم میں سدھانت چترویدی اور مرونال ٹھاکر مرکزی کردار میں ہیں، جو پہلی بار کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ یہ جوڑی سامعین کے لیے ایک تازہ اور نوجوان رومانوی جوڑی ثابت ہو سکتی ہے۔

اس فلم کی ہدایت کاری سنجے لیلا بھنسالی نہیں بلکہ ’موم‘ فیم ڈائریکٹر روی ادے وار کررہے ہیں۔ اس کے حساس اور طاقتور ہدایت کاری کے انداز کو دیکھتے ہوئے، امید کی جاتی ہے کہ فلم اپنی کہانی اور جذبات کے ذریعے سامعین سے گہرا تعلق قائم کرے گی۔ بھنسالی اس فلم کو پروڈیوس کریں گے، جس سے امیدیں اور بھی بڑھ جاتی ہیںکہ ویژوئل ٹریٹ، موسیقی اور حساسیت کا بہترین امتزاج دیکھنے کو ملے گا۔فلم دو دیوانے سہر میں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک رومانوی ڈرامہ ہے جو 20 فروری 2026 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

شاہ رخ خان نے ‘جوان 2’ کے لیے کرایا نیا ہیئر کٹ، کنگ خان کا نیا لُک وائرل | BulletsIn
عالیہ بھٹ نے 44 سال پرانا آئیکونک روپ ریکریٹ کیا
اکشے کمار ٹوئنکل کے ساتھ اننت رادھا کرشنا کے استقبالیہ پر پہنچے | BulletsIn
انا پورنی تنازعہ پر نین تارا نے معافی مانگی، فلم نیٹ فلکس سے ہٹا دی گئی
عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور اور کیٹرینہ کیف کے بریک اپ پر خاموشی توڑ ی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مغربی بنگال اور شمال مشرق میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ اپنے گھروں سے باہر نکلنے
Next Article پولیس نے 203.87 گرام اسمیک کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?