• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کامران قمر کے اغوا اور قتل معاملے میں دو گرفتار
Crime

کامران قمر کے اغوا اور قتل معاملے میں دو گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

گیا، 18 دسمبر(ہ س)۔

بہار کی گیا پولیس نے کامران قمر کے اغوا اور قتل کے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ایک ملزم ابھی بھی راہ فرار ہے حالانکہ پولیس ان دونوں کی گرفتاری کو بڑی کامیابی تسلیم کر رہی ہے ۔ انہیں گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرنے والی پولیس ٹیم کو ایس ایس پی آشیش بھارتی نے اعزاز سے بھی نوازا ہے۔

شیر گھاٹی کے رتن پورہ گاوں کے رہنے والے جاوید قمر کا سترہ برس کابیٹا کامران قمر تھا ، جس کو گزشتہ دنوں بدمعاشوں نے اغوا کر لیا تھا اور اہل خانہ سے مسلسل تاوان کی رقم مانگ رہے تھے۔ حالانکہ اطلاع کے مطابق گھر والوں نے کامران قمر کو چھوڑنے کے عوض میں بدمعاشوں کو کچھ رقم بھی دی لیکن بدمعاشوں نے پھر بھی کامران قمر کا قتل کردیا۔

ایس ایس پی آشیش بھارتی نے ہفتہ کے ر وزپریس کانفرنس کرکے کہاکہ گزشتہ دس دسمبر کو شیر گھاٹی تھانہ میں جاوید قمر نے تحریری شکایت درج کروائی کہ ان کا بیٹا کالج کے لئے گھر سے نکلا تاہم اب تک وہ واپس نہیں آیا اور اسی دن سے ان کے پاس تاوان کی رقم کے لیے فون آرہا ہے۔ جس کے بعد پولیس نے اس پورے معاملے کو سنجیدگی سے لیا اور شیر گھاٹی تھانہ میں 1231/23 مقدمہ درج کیا۔ اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ اس واقعہ کی حساسیت کے پیش نظر ایس پی سیٹی کی قیادت میں پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔

اُنہوں نے بتایا کہ جب پولیس نے اس معاملے کی جانچ شروع کی تو پتہ چلا کہ ك مختلف ضلعوں سے آرہی ہے جس میں ویشالی، سارن، نوادہ، پٹنہ اور جہان آباد اضلاع شامل ہیں جہاں سے فون آیا البتہ سبھی فون نمبر فرضی پائے گئے کیونکہ وہ سبھی نمبر دوسروں کے نام سے تھے۔ اس کی وجہ سے گروہ کی پہچان کرنے میں کافی پریشانی ہوئی لیکن پھر بھی پولیس ٹیم مسلسل لگی رہی۔ اس دوران دو سو مقامات کے سی سی ٹی وی کیمرے کے فوٹیج دیکھے گئے۔

ساتھ ہی بارہ ہزار سے زیادہ موبائل فونز کے سی ڈی آر دیکھا گیا، اسی دوران آخری بار مغوی لڑکے کا موبائل فون جہان آباد میں ٹریس ہوا اور اس کے بعد سے ہی اس کا موبائل فون بند پایا گیا۔ کامران کا جہان آباد کے گھوسی تھانہ حلقہ میں آخری بار لوکیشن ملا تھا۔ جانچ کے دوران شیوم کمار کوپٹنہ سے پکڑا گیا اور اس سے پوچھ گچھ کی گئی۔

اس کی نشاندھی پر اس کے گھر سے مغوی لڑکے کا موبائل فون اور گھڑی بھی برآمد کی گئی اور اس کی نشاندھی پر ہی کامران قمر کی لاش برآمد ہوئی۔ اس معاملے میں اس کے دوسرے ساتھی شوبھم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ایک اب بھی فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھا پہ ما ری کی جاری ہے ۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

پلول: خاتون کی آواز میں بات کرنے والا بلیک میلر گرفتار | BulletsIn
شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ | BulletsIn
کیتھل: او ٹی پی پوچھ کر بینک اکاؤنٹ سے 48 لاکھ روپے نکالے لیے گئے۔
نالندہ ضلع کے اسلام پور میں غیر قانونی منی گن فیکٹری کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار
انکاونٹرکے دوران تین قاتل گرفتار، ایک گولی لگنے سے زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 'اینیمل' نے ہفتے کے آخر میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی۔
Next Article سوورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا بہترین موقع، قیمت 6199 روپے فی گرام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?