• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > چچا نے 5 سالہ بھتیجی کی عصمت دری کی، پھر قتل کر کے گنے کے کھیت میں پھینکا
Crime

چچا نے 5 سالہ بھتیجی کی عصمت دری کی، پھر قتل کر کے گنے کے کھیت میں پھینکا

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 10 نومبر(ہ س)۔

بہار کے سیتامڑھی میں لڑکی کی عصمت دری کے بعد قتل کر دیا گیا ۔ لڑکی کے ساتھ یہ درندگی رشتے میں لگنے والے چچا نے کی۔ لڑکی کی لاش اس کے گاؤں سے آدھا کلومیٹر دور گنے کے کھیت سے ملی۔ واقعہ ضلع کے میجربنج تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے ڈاگ سکواڈ کی مدد سے لڑکی کی لاش نکال لی گئی۔ لڑکی بدھ کی شام سے لاپتہ تھی۔ پولیس نے معاملے میں ملزم نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔

پولیس سے ملی اطلاع کے مطابق لڑکی بدھ کی شام سے لاپتہ تھی۔ گھر والوں نے بہت تحقیق کی۔ نہ ملنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے گاؤں کے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر اس معاملے میں پوچھ گچھ شروع کر دی۔ شروع میں وہ جھوٹ بولتا رہا لیکن بعد میں صدر ایس ڈی پی او رام کرشنا کی پوچھ گچھ کے دوران اس نے لڑکی کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے لاش کو گنے کے کھیت میں پھینکنے کی اطلاع دی۔

بعد میں ڈاگ اسکواڈ کی مدد سے لڑکی کی لاش نکال لی گئی۔ متوفی کی والدہ کے بیان کی بنیاد پر مقامی تھانہ میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس میں ملزم کے خلاف عصمت دری اور قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔ ملزم دو روز قبل یہاں اس کے گھر آیا تھا۔ اسے بدھ کی شام لڑکی کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ وہ لڑکی کو بسکٹ کھلا رہا تھا۔ اسے بہلا پھسلاکر اسے گنے کے کھیت میں لے گیا، اس کی عصمت دری اور پھر گلا دبا کر قتل کر دیا۔

اس معاملے کے بارے میں صدر ڈی ایس پی رام کرشنا نے کہا کہ پورے معاملے کی سائنسی طریقے سے جانچ کی جا رہی ہے۔ جائے وقوعہ اور ملزمین کے فرانزک نمونے حاصل کر کے تفتیش کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر یہ معاملہ عصمت دری کے بعد قتل کا لگتا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی زیادتی کا پتہ چل سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ بدھ کی دیررات ایک پانچ سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

مناور میں ٹینٹ تاجر کے گھر لوٹ، 25 نقاب پوش لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار | BulletsIn
نماز کے دوران مسجد سے اڑایا ڈھائی لاکھسے بھرا بیگ ، سابق فنانس ایجنٹ گرفتار
فتح آباد: پولیس نے ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کے الزام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
دیوالی پر روہتک میں گینگ وار، شرپسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کی۔
جالنہ میں کزن کے ہاتھوں لڑکی پر تشدد؛ مقدمہ درج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دوسری مرتبہ ماںبنیں گی انوشکا شرما ؟ بے بی بمپ کے ساتھ ویڈیو وائرل
Next Article جیروم پاول کے بیان سے گلوبل مارکیٹ دباو کا شکار، ایشیائیبازاروں میں بھی گراوٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?