• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دہلی سے بہار جارہے ٹرک میں شراب کی بڑی کھیپ برآمد، ایک گرفتار
Crime

دہلی سے بہار جارہے ٹرک میں شراب کی بڑی کھیپ برآمد، ایک گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: July 12, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لکھنؤ، 11 جولائی (ہ س)۔ اتر پردیش کی آبکاری ٹیم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی کارروائیاں کی ہیں اور ایک ریاست سے دوسری ریاست لے جائی جا رہی شراب کے ڈبوں کو ضبط کیا ہے۔ کانپور میں ایکسائز ٹیم اور اسٹیٹ ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں بہار جانے والی شراب کے ڈبوں کو ضبط کیا ہے۔

کانپور میں محکمہ ایکسائز اور اسٹیٹ ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی میں ٹیم نے دہلی سے ایک ٹرک میں اسمگل کی جارہی انگریزی شراب کے نو ڈبوں کو ضبط کیا ہے۔ یہ ریکوری چیکنگ کے دوران کی گئی۔ برآمد شدہ شراب کے ڈبوں سے آفٹر ڈارک وہسکی کی 432 بوتلیں برآمد ہوئیں۔ ایکسائز ٹیم نے اسمگلنگ کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

یوپی ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے کمشنر آفس سے موصولہ اطلاع کے مطابق نیپال کی سرحد پر سدھارتھ نگر ضلع میں ایکسائز انسپکٹرز کی ایک ٹیم نے سونولی، دھوبھا، اودنواتال، بندھوتال میں چھاپہ مار کر 60 لیٹر غیر قانونی شراب برآمد کی۔ غیر قانونی شراب کا تعلق نیپال سے بتایا جاتا ہے اور ٹیم مزید کارروائی میں مصروف ہے۔

اسی طرح، ایکسائز ٹیم کے انسپکٹرز نے پریاگ راج کے کرچھنا علاقے کے کیتھی گاؤں میں کارروائی کرتے ہوئے 35 لیٹر غیر قانونی کچی شراب برآمد کی۔ ایکسائز انسپکٹرز نے موقع سے 200 کلو گرام کچی شراب بھی برآمد کر لی جسے تلف کر دیا گیا۔ اس دوران دو افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

پٹرول کی جگہ ٹینک لاری سے نکلی شراب ، اروناچل سے مظفر پور بھیجی جارہی تھی کھیپ، 2گرفتار | BulletsIn
منی پور میں 9 ایکڑ افیون کی کاشت تباہ
بیوی نے اپنے عاشق بھانجے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا | BulletsIn
نالندہ میں شادی شدہ خاتون کی لاش مشکوک حالت میں ملی
ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وکرانت میسی شری شری روی شنکر کی بایوپک وائٹ میں نظر آئیں گے
Next Article میٹا انفوٹیک کی اسٹاک مارکیٹ میں بلاک بسٹر انٹری ، پریمیم لسٹنگ کے بعد لگا اپر سرکٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?