• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بہار:پولیس اور بد معاشوں کے درمیان تصادم، پٹنہ پولیس نے ایک بد معاش کو ماری گولی
Crime

بہار:پولیس اور بد معاشوں کے درمیان تصادم، پٹنہ پولیس نے ایک بد معاش کو ماری گولی

CliQ INDIA
Last updated: July 15, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ،14جولائی(ہ س)۔ بہار میں بڑھتے جرائم کے درمیان پٹنہ ضلع میں ایک بار پھر بد معاشوں اور پٹنہ پولیس کے درمیان تصادم ہو گیا ۔ تازہ معاملہ پٹنہ ضلع کے پالی گنج سب ڈویزن کے رانی تالاب تھانہ علاقے کا ہے۔ جہاں لوٹ کی واردات کے مجرم کو پکڑنے آئی پولیس ٹیم اورجرائم پیشوں کے درمیان جھڑپ ہوا۔ واقعہ دیر رات کا بتایا جا رہا ہے۔یہ جھڑپ رانی تالاب تھانہ علاقے کے کا گاؤں کے قریب باغیچہ میں ہوا۔حالانکہ اس واقعے میں کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک مجرم کو گولی لگی ہے، جبکہ ایک مجرم کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار مجرموں کی شناخت سورج کمار اور آلوک کمار کے طور پر کی گئی ہے جو پالی گنج تھانہ علاقہ کے پیر پورہ گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ جس میں سورج کمار کو گولی لگی ہے۔ جن کا علاج پٹنہ میں چل رہا ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزمین سے ایک دیسی ساختہ پستول اور چار زندہ کارتوس برآمد کیا ہے۔پولیس کے مطابق بھاگتے ہوئے سورج کمار کو بار بار رکنے کا حکم دیا گیا۔ لیکن وہ اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تیزی سے بھاگتا رہا۔ اس کے نہ رکنے اور فرار ہونے کے خطرے کو دیکھ کر پولیس فورس نے اسے روکنے کے لیے اس پر گولی چلا دی۔ گولی سورج کمار کے پیر میں لگی جس کی وجہ سے وہ نیچے گر کر زخمی ہو گئے۔دراصل رانی تالاب تھانہ انچارج پرمود کمار کو اطلاع ملی تھی کہ پان کے دکاندار سنی کمار کی لوٹ میں ملوث بد معاش کسی بڑی واردات کو انجام دینے کیلئے گاؤں کے قریب پہنچے تھے۔ جس کے بعد پٹنہ ویسٹ سٹی کے ایس پی بھانو پرتاپ سنگھ کی قیادت میں پولیس ٹیم تشکیل دی گئی۔بتایا جاتا ہے کہ رات جب پولیس ٹیم بد معاش کو پکڑنے پہنچی تو بدمعاشوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی۔ جس میں سورج کمار کے پیرمیں گولی لگی اور وہ زخمی ہو گئے۔ اس دوران دوسرا بدمعاش بھاگ رہا تھا جسے پولیس نے پکڑ لیا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

قتل کے معاملے میں تین ملزمان گرفتار
فائرنگ سے دکاندار جاں بحق، پولیس تفتیش میں مصروف | BulletsIn
ایس ایس بی نے غیر قانونی بھوٹانی شراب ضبط کی
پولیس نے سرینگر میں چوری کا معاملہ حل کیا، ملزم چند گھنٹوں کے اندر گرفتار | BulletsIn
غیر قانونی چوکی بنا کر موٹر سائیکل سواروں سے کر رہے تھے وصولی، ویڈیو وائرل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آنکھوں کی گستاخیاں باکس آفس پرفلاپ، اب تک کا مجموعہ صرف 1.2 کروڑ روپے
Next Article اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے کاروباری دن گراوٹ کے باوجود سرمایہ کاروں کو 96 ہزار کروڑ کا منافع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?