• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں تیزی کا رجحان، چاندی کی قیمت نئی بلندیوں پر
Business

صرافہ بازار میں تیزی کا رجحان، چاندی کی قیمت نئی بلندیوں پر

CliQ INDIA
Last updated: September 28, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 27 ستمبر (ہ س)۔ گھریلو صرافہ بازار میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان قائم رہا۔ سونے کی قیمت میں 420 سے لے کر460 روپے فی 10 گرام کے درمیان اضافہ ہوا۔ اسی طرح، چاندی کی قیمتوں میں 3200 روپے فی کلو گرام کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے نے ایک بار پھر چاندی کی قیمتوں میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ قیمت میں اس اضافے کی وجہ سے، 24 کیرٹ سونا ملک بھر کے بیشتر صرافہ بازاروں میں 1,14,890 روپے سے لے کر1,15,040 فی 10 گرام کے درمیان کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح، 22 کیرٹ سونا 1,05,310 روپے سے لے کر 1,05,460 فی 10 گرام کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔ چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے، یہ چمکدار دھات اس وقت دہلی صرافہ بازار میں 1,43,100 روپے فی کلو گرام پر فروخت ہو رہی ہے۔

دہلی میں 24 کیرٹ سونا 1,15,040 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے، جبکہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,05,460 روپے فی 10 گرام ہے۔ ملک کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 1,14,890 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,05,310 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح احمد آباد میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 1,14,940 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,05,360 روپے فی 10 گرام ہے۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ چنئی میں 24 کیرٹ سونا 1,14,890 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,05,310 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ کولکاتا میں بھی 24 کیرٹ سونا 1,14,890 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,05,310 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے۔

لکھنو¿ کے صرافہ بازار میں آج 24 کیرٹ سونا 1,15,040 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,05,460 روپے فی 10 گرام پر فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 1,14,940 روپے فی 10 گرام ہے، جبکہ 22 کیرٹ سونا 1,05,360 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ جے پور میں 24 کیرٹ سونا 1,15,040 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,05,460 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک بھر کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد، اور بھونیشور میں، 24 کیرٹ سونا 114,890 روپے فی 10 گرام پر تجارت کر رہا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا ان تین شہروں کی صرافہ بازاروں میں 1,05,310 روپے فی 10 گرام پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

پہلی بار 58.57 لاکھ ٹیکس دہندگان نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا: سیتا رمن | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں شیئر مارکیٹ پر فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ | BulletsIn
لوک سبھا انتخابات: ان شہروں میں 19 اپریل کو ووٹنگ کے دن بینک بند رہیں گے۔
خام تیل میں اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
خام تیل میں اچھال کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article FSSAI Ayurveda Ahara Move: ہندوستان کے کھانے، اسٹارٹ اپس اور برآمدات کے لیے اس کا کیا مطلب ہے
Next Article پاکستان، چین، ایران اور روس نے افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?