• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > انسانیت شرمسار !4 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری
Regional

انسانیت شرمسار !4 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 3:04 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 15 اکتوبر- بہار کے بیگوسرائے میں 4 سالہ بچی کی عصمت دری کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ جہاں ایک 40 سالہ شخص نے ایک معصوم لڑکی کو اپنا شکار بنا لیا۔ لڑکی کی چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ جمع ہو گئے اور بدمعاش کو موقع پر ہی پکڑ لیا۔ لوگوں نے اسے بری طرح پیٹنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ یہ واقعہ بیرپور تھانہ علاقہ میں پیش آیا۔

واقعہ کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی شام کو ٹیوشن پڑھنے جا رہی تھی۔ اسی دوران بدمعاش نے لڑکی کو زبردستی اٹھاکر اسے اپنی سائیکل پر بٹھا لیا۔ یہ شخص لڑکی کو جنگل میں لے جا کر اس کے ساتھ عصمت دری کی واردات کو انجام دیا۔ جس کے بعدلہو لہان بچی کی چیخ وپکار سن کر لوگ جمع ہوگئے اور بدمعاش کو پکڑ کر لیا۔ اس کی جم کر پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیاگیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ واردات کے وقت بدمعاش نشے کی حالت میں تھا۔ اگر پولیس بروقت نہ پہنچتی تو بدمعاش کا موب لانچنگ کاشکار ہوجاتا۔ ہفتہ کی شام کو پیش آئے اس واقعہ کے بعد لڑکی کو علاج کے لئے بیرپور پی ایس سی میں داخل کرایا گیا تھا۔ جہاں سے بعد میں اسے بہتر علاج کے لیے بیگوسرائے صدر اسپتال بھیج دیا گیا۔ بچی کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔

گرفتار نوجوان کی شناخت سنگھول اسسٹنٹ تھانہ علاقہ کے رہائشی کے طور پر کی گئی ہے۔ واقعے کے حوالے سے مقامی مکھیا کا کہنا تھا کہ بدمعاش لڑکی کو قریبی بانس کے جنگل میں لے گئے اور زیادتی کی۔ اس معاملے میں صدر ڈی ایس پی امیت کمار نے کہا کہ عصمت دری کا واقعہ بدمعاش نے انجام دیا ہے۔ اطلاع ملنے کے دس منٹ کے اندر پولیس موقع پر پہنچ گئی اوربدمعاش کو ہجوم سے چھڑایا ورنہ موب لنچنگ کا واقعہ رونما ہو سکتا تھا۔

You Might Also Like

سانبہ کے سرحدی گاؤں میں ایک کنویں سے گولہ بارود برآمد | BulletsIn
ناگپور میں اسلحہ ساز کمپنی میں دھماکہ، سپروائزر ہلاک، 16 مزدور زخمی
درج فہرست ذاتوں میں زمرہ بندی کی جائے گی: وزیر اعلیٰ
ضلع انتظامیہ راجوری نے بدھل میں پانی کے چشمے کو بند کر دیا۔ | BulletsIn
پولیس نے سابق ایم پی سالکھن مرمو کو ہائوس اریسٹ کرلیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے پہلی فہرست جاری کی، اس میں 144 نام ہیں۔
Next Article سمبھاجی نگر میں خوفناک سڑک حادثہ، 12 ہلاک، 17 زخمی، وزیر اعظم کا اظہار افسوس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?