• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > چاندی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
Business

چاندی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 دسمبر (ہ س)۔

گھریلو صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ صرف پچھلے دو دنوں میں، اس چمکدار دھات کی قیمت میں 9,100 فی کلو گرام تک کا اضافہ ہوا ہے، جس نے اسے نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ آج کے اضافے کی وجہ سے، ملک بھر کی مختلف صرافہ مارکیٹوں میں چاندی 200,900 فی کلوگرام سے 209,100 فی کلوگرام تک کی قیمتوں پر فروخت ہو رہی ہے۔

دہلی میں چاندی کی قیمت 201,100 روپے فی کلوگرام تک گر گئی ہے۔ اسی طرح ممبئی، احمد آباد اور کولکاتہ میں چاندی 200,900 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ جے پور، سورت اور پونے میں چاندی کی قیمت 201,200 روپے فی کلو گرام ہے۔ دریں اثنا، چاندی بنگلورو میں 201,400 فی کلوگرام، اور پٹنہ اور بھونیشور میں 201,000 فی کلوگرام پر تجارت کر رہی ہے۔ ملک میں چاندی کی سب سے زیادہ قیمتیں چنئی اور حیدرآباد میں رہیں، جہاں چمکدار دھات آج 209,100 روپے تک پہنچ گئی۔

کیپیکس گولڈ اینڈ انویسٹمنٹ کے سی ای او راجیو دتہ کا کہنا ہے کہ چاندی کی قیمتیں مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی چاندی کی قیمت 60 ڈالر فی اونس سے اوپر پہنچ گئی ہے۔ آج چمکدار دھات 62.81 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی صنعتی طلب کی وجہ سے آنے والے دنوں میں اس کی قیمت 70 ڈالر فی اونس تک پہنچ سکتی ہے۔ تاہم، چھوٹے سرمایہ کاروں کو موجودہ اتار چڑھاو¿ کے دوران احتیاط سے اپنی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
سیبی کی کارروائی، 9 اداروں پر 2 سال کے لیے سیکیورٹی مارکیٹ سے پابندی، 18 لاکھ روپے کا جرمانہ
گھریلو شیئر بازار میں کہرام، سینسیکس اور نفٹی میں بڑی گراوٹ
گاؤں کی خواتین بھی آسانی سے ڈیجیٹل سہولیات کا استعمال کر سکتی ہیں: سیتا رمن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 11 سال سے مفرور قتل کا ملزم گرفتار
Next Article اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا عرب رہنما عزالدین القسام کا مزار مسمار کرنے کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?