• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کانگڑا میں 252 گرام چرس سمیت نیپالی گرفتار
Crime

کانگڑا میں 252 گرام چرس سمیت نیپالی گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دھرم شالہ، 20 نومبر (ہ س)۔

کانگڑا ڈسٹرکٹ پولیس کی منشیات کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے ایک حصے کے طور پر، بھورنا پولیس اسٹیشن کی ایک خصوصی ٹیم نے گشت کے دوران ایک نیپالی شخص کو 252 گرام چرس کے ساتھ گرفتار کیا۔ ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، خصوصی ٹیم نے ویر بہادر ولد تل بہادر بلیلی، 44 سالہ ساکن چنالی پوسٹ آفس، تحصیل بابیاچور، ضلع سرکھیت، نیپال کے قبضے سے 252 گرام چرس برآمد کی۔ ملزم کے خلاف بھورنا پولس اسٹیشن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) کانگڑا اشوک رتنا نے بتایا کہ اس معاملے میں مزید پولیس کارروائی جاری ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ خصوصی ٹیم کو، جب باقاعدہ گشت اور چوکی کی ڈیوٹی پر تھی، اطلاع ملی کہ ایک نیپالی شخص، اپنے بیگ میں چرس لے کر، نیوگل پل کے قریب گھوم رہا ہے اور اسے فروخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اطلاع کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ضابطے کے مطابق ضروری کارروائی کی گئی اور پولیس ٹیم نے موقع پر ہی مذکورہ ملزم کے بیگ سے کل 252 گرام چرس (25 گولیوں کی شکل میں) برآمد کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ کانگڑا ڈسٹرکٹ پولیس کا واضح پیغام ہے کہ منشیات کے کاروبار میں ملوث کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔ منشیات کے اس نیٹ ورک کو توڑنے کے لیے پولیس اور معاشرے دونوں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

بھاری مقدار میں گانجہ سمیت ایک گرفتار
ہند نیپال سرحد پر منشیات کے کاروبار کا انکشاف، میڈیکل دکان سے منشیات برآمد ، 2 گرفتار
فتح آباد: پولیس نے ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کے الزام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
ہند بنگلہ دیش سرحد پر 29 لاکھ روپے کے سونے کے ساتھ خاتون گرفتار ۔
لکھنؤ میں بھانجے نے ماموں اور مامی کو گولی مار کر قتل کر دیا، بھائی زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم راہو کیتو کا شاندار ٹیزر جاری۔
Next Article مرکزی حکومت نے جاوید اشرف کو آئی ٹی پی او کا چیئرمین مقررکیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?