• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > کینیڈین اوپن 2025: اناہت سنگھ نے عالمی نمبر 7 ٹینے گیلس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی
Sports

کینیڈین اوپن 2025: اناہت سنگھ نے عالمی نمبر 7 ٹینے گیلس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹورنٹو (کینیڈا)، 29 اکتوبر (ہ س)۔

ہندوستان کے ابھرتی ہوئی اسکواش اسٹار اناہت سنگھ نے کینیڈین اوپن 2025 میں اپنی شاندار دوڑ جاری رکھی، جس کی وجہ سے بڑا الٹ پھیر ہوا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ نوجوان نے دفاعی چیمپئن اور عالمی نمبر 7 ٹینے گیلس کو سیدھے گیمز میں شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

موجودہ قومی چمپئن اناہت نے اس سے قبل کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 20 میلیسا الویز (فرانس) کو شکست دی تھی۔ ٹاپ 10 کھلاڑی پر یہ اناہت کی کیریئر کی پہلی فتح تھی۔ انہوں نے یہ میچ 12-10، 11-9، 11-9 سے جیتا۔ اب ان کا سیمی فائنل میں مقابلہ انگلینڈ کی جارجینا کینیڈی سے ہوگا۔ میچ کے بعد اناہت نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، میں اس ہفتے اپنی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔ میں نے آج صبح اپنے کوچز سے بات کی، اور انہوں نے کہا کہ اگر میں کل کی طرح کھیلوں تو میں کسی کو بھی ہرا سکتی ہوں۔ اور بالکل ایسا ہی ہوا۔

انہوں نے مزید کہا، اس ٹورنامنٹ سے پہلے، میں نے نہیں سوچا تھا کہ میں اس حد تک پہنچ جاو¿ں گی۔ گزشتہ ہفتے، میں اچھا نہیں کر رہی تھی، لیکن میں نے یو ایس اوپن کے دوران گریگ (گالٹیئر) کے ساتھ چار دن ٹریننگ کی۔ میں جانتی تھی کہ اگر میں محنت اور توجہ مرکوز رکھوں گی تو مجھے ضرور موقع ملے گا- اور آج بالکل ایسا ہی ہوا۔

اناہت نے گزشتہ سیزن (2024-25) میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو پی ایس اے ایوارڈز جیتے: ویمنز چیلنجر پلیئر آف دی سیزن اور ویمنز ینگ پلیئر آف دی سیزن (مصر کی امینہ عرفی کے ساتھ شیئر کیا گیا)۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

یشسوی جیسوال نے سنچری بنائی، بھارت نے مضبوط آغاز کیا
فاسٹ باؤلر گیرالڈ کوٹزی بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔
میں بس میں بھی کلدیپ کی گیندبازی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا: تیجا ندامانورو
عمران خان ٹی شرٹ پر مداح کو داخلے سے روکا، کرکٹ آسٹریلیا کی مداخلت
ڈبلیو بی بی ایل: چماری اٹاپٹو نے تین سیزن کے لیے سڈنی تھنڈر کے ساتھ معاہدہ کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجناتھ سنگھ کوالالمپور میں 12ویں آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ پلس میں شرکت کریں گے۔
Next Article مدھیہ پردیش کے کٹنی میں بی جے پی لیڈر کے قتل کے دو ملزمین کو شارٹ انکاونٹرکے بعد گرفتار کیا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?