• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ناگپور میں اسلحہ ساز کمپنی میں دھماکہ، سپروائزر ہلاک، 16 مزدور زخمی
Regional

ناگپور میں اسلحہ ساز کمپنی میں دھماکہ، سپروائزر ہلاک، 16 مزدور زخمی

CliQ INDIA
Last updated: September 5, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ناگپور، 4 ستمبر (ہ س)ناگپور ضلع کے بازارگاؤں میں بدھ کی صبح 12:34

بجے اکنامک ایکسپلوسیوز لمیٹڈ کے پی پی 15 پلانٹ میں خوفناک دھماکہ ہوا جس میں

سپروائزر میور گنویر عمر 25 سال جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 16 مزدور زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں چار کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے

قبل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کی وجہ سے چند مزدور بروقت نکلنے میں کامیاب

ہوئے۔

شدید دھماکے کی گونج بازارگاؤں، ساونگا اور شیوا کے ساتھ ساتھ دس قریبی دیہات

تک سنائی دی جس پر لوگ سراسیمگی کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ زخمیوں میں کیلاش

ورما، منیش ورما، سنی کمار، ارون کمار، اتل مادوی، سوربھ ڈونگرے، تیجس بندھاٹے،

سورج گٹکے، اکھل بونے اور دھرم پال منوہر شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے 14 کو ڈنڈے

اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ دو کو راٹھی اسپتال دھنتولی داخل کرایا گیا۔ اس حادثے میں

کمپنی کی قیمتی مشینیں اور لاکھوں کا سامان بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

حادثہ کے وقت رات گیارہ بجے کے بعد والی شفٹ جاری تھی اور مزدور مختلف یونٹوں

میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ

جائے وقوع پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اپنی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس

کے ذریعے چھ زخمیوں کو فوری طور پر ناگپور منتقل کروایا۔

سیکورٹی وجوہات کے باعث کمپنی کے احاطے میں داخلے پر فی الحال پابندی عائد کردی

گئی ہے۔ سولر گروپ کمپنی نہ صرف ہندوستان کے دفاعی شعبے کو بلکہ 30 سے زیادہ ممالک

کو بھی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد فراہم کرتی ہے۔ تاہم ہر سال پیش آنے والے حادثات

نے مزدوروں کی سلامتی کے حوالے سے اس کمپنی کے انتظامات پر سنگین سوال کھڑے کردیئے

ہیں۔ تازہ ترین سانحہ نے حفاظتی نظام کی کمزوری کو ایک بار پھر اجاگر کردیا ہے۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند ۔
کشمیر کی خاتون کار ریسر نے موٹرسپورٹ کی تاریخ میں اپنا نام لکھا
جموں و کشمیر اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جعلی 12ویں جماعت کے نتائج کی ویب سائٹ پر ایف آئی آر درج کرائی | BulletsIn
سرکاری کام میں بجلی چوری، تھانے میں شکایت درج
راجدھانی پٹنہ کے پولیس لائن میں کانسٹیبل نے کی خودکشی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈھاکہ کی عدالت کا پوروانچل پلاٹ گھوٹالہ میں حسینہ کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار
Next Article تجربہ کار اسپنر امت مشرا 25 سال بعد پروفیشنل کرکٹ سے سبکدوش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?