• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دیور نے بھابھی اور بھتیجے کو تیز دھار ہتھیاروں سے قتل کر دیا
Crime

دیور نے بھابھی اور بھتیجے کو تیز دھار ہتھیاروں سے قتل کر دیا

CliQ INDIA
Last updated: August 22, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

امیٹھی، 21 اگست (ہ س)۔

اترپردیش کے امیٹھی ضلع میں جمعرات کو دو قتلوں نے ہلچل مچا دی۔ واقعہ کے مطابق معمولی تنازعہ کو لے کر ایک نوجوان نے اپنی بیٹی اور بیوی کے ساتھ مل کر اپنی بھابھی اور بھتیجے کو ڈنڈوں اور تیز دھار ہتھیاروں سے قتل کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی کئی تھانوں کی فورس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔

تھانہ مسافرخانہ کے تحت گاو¿ں رودولی میں کھیت میں کام کرنے گئے ماں بیٹے پر ان کے چچا نے اہل خانہ سمیت لاٹھیوں اور تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس کے باعث شدید زخمی ماں بیٹے کو طبی امداد کے لیے کمیونٹی ہیلتھ سنٹرمسافرخانہ لے جایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ماں بیٹے کو قتل کرنے کے بعد ملزم چچا اور اس کا پورا خاندان موقع سے فرار ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ بدھ کے روز دھان کے کھیت میں زہریلی دوا ڈالنے کے تنازعہ کے سبب پیش آیا۔

اس واقعہ کے بارے میں ضلع کی پولیس سپرنٹنڈنٹ اپرنا رجت کوشک نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ کا مجرم رام راج اور اس کا پورا کنبہ موقع سے فرار ہو گیا ہے۔ راموتی ادے راج کی بیوی (45) اور آنجہانی ادے راج کے بیٹے آکاش (19) کا انتقال ہوگیا ہے۔ موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ مرنے والوں کی لاشوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور پنچایت نامہ اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ واقعہ کے ذمہ داروں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ایئرپورٹ پولیس نے جعلی ویزا بنانے والے ملزم کو گرفتار کیا
ہسٹری شیٹر کا گولی مار کر قتل، پولیس بد معاشوں کی تلاش میں مصروف
آن لائن جنسی تعلقات کا لالچ دے کر نوجوانوں کو ورغلانے والے سات ملزم گریڈیہہ میں گرفتار
چاول تاجر سے لوٹ معاملے کا ایک ملزم گرفتار، بالو لدے 8 ٹریکٹر ضبط | BulletsIn
ہریانہ: اسکریچ کوپن کے بہانے دھوکہ دینے والا گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نینا گپتا کی 66 سال کی عمر میں شارٹس، ٹرولز کو دیا منہ توڑ جواب
Next Article سی سی پی اے نے گمراہ کن اشتہارات پر ریپیڈو پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?