• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مغربی بنگال کے پرولیا میں سڑک حادثہ، 9 افراد کی موت، سبھی جھارکھنڈ کے رہنے والے تھے
National

مغربی بنگال کے پرولیا میں سڑک حادثہ، 9 افراد کی موت، سبھی جھارکھنڈ کے رہنے والے تھے

CliQ INDIA
Last updated: June 21, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پرولیا، 20 جون (ہ س)۔ مغربی بنگال کے پرولیا میں بلرام پور تھانے کے تحت نامشول گاؤں میں پرائمری اسکول کے قریب جمعہ کی صبح سڑک حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی۔ حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد جھارکھنڈ کے رہنے والے تھے۔ یہ حادثہ جمشید پور-پرولیا قومی شاہراہ 18 پر پیش آیا۔

پولیس کے مطابق بلرام پور سے آنے والا ٹریلر اور مخالف سمت سے آنے والی ایک بولیرو آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کی وجہ سے دونوں گاڑیاں الٹ گئیں۔ مقامی لوگوں اور بلرام پور پولیس نے خون میں لت پت 9 افراد کو بولیرو سے نکال کر بلاک پرائمری ہیلتھ سنٹر لے گئے۔ ڈاکٹر نے ان سب کو مردہ قرار دے دیا۔

بولیرو میں سوار لوگ جو جھارکھنڈ کے نیمڈیہہ علاقے سے پورولیا میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس آ رہے تھے، حادثے کا شکار ہوئے۔ مرنے والوں میں برہسپتی مہتو، گروپد مہتو، شنکر مہتو، وجے مہتو، اجے مہتو، کرشنا مہتو، سوپن مہتو شامل ہیں۔ یہ سبھی جھارکھنڈ کے نیمڈیہہ تھانے کے تحت تلائیٹانڑ گاؤں کے رہنے والے تھے۔ اس کے علاوہ نیمڈیہہ تھانہ کے تحت رگھوناتھ پور گاؤں کے رہنے والے چندرموہن مہتو اور مرو گاؤں کے رہنے والے چترنجن مہتو کی بھی اس حادثے میں موت ہوگئی۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیجیت بنرجی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تمام 9 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ حادثے کی وجہ کی تفتیش جاری ہے۔ حادثے کے بعد موقع سے فرار ہونے والے ٹریلر ڈرائیور اور اس کے معاون کی تلاش جاری ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

ایس بی آئی کو سب سے بڑی مالیت کا خسارہ ہوا جب منڈی کی بے چینی نے بھارتی کمپنیوں کو نشانہ بنایا
9 اپریل 2026 کو انتخابات کے دوران بینک تعطیل، متعدد بھارتی ریاستوں میں بینکنگ آپریشنز کے حوالے سے الجھن 9 اپریل 2026 کو ہونے والی عام انتخابات کے دوران بینک تعطیل کے اعلان نے بھارت کی متعدد ریاستوں میں بینکنگ آپریشنز کے حوالے سے الجھن پیدا کر دی ہے۔ اس اچانک اعلان نے صارفین اور بینک حکام دونوں کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ یہ تعطیل عام طور پر بینکوں کے لیے کام کے دن کے طور پر سمجھی جاتی ہے۔ حکام نے ابھی تک اس بات کی وضاحت نہیں کی ہے کہ اس تعطیل کا بینکنگ لین دین اور دیگر مالیاتی خدمات پر کیا اثر پڑے گا۔ اس صورتحال کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، خاص طور پر جنہیں اس دن بینکوں سے متعلق کوئی اہم کام سرانجام دینا تھا۔ یہ غیر متوقع تعطیل متعدد ریاستوں میں بینکوں کے معمول کے کام کاج میں خلل ڈال سکتی ہے اور اس کے اثرات کا اندازہ لگانا فی الحال مشکل ہے۔ مزید تفصیلات اور وضاحت کا انتظار ہے۔
مدھیہ پردیش کے 33 ریلوے اسٹیشنوں کو دوبارہ تیار کیا جائے گا، وزیر اعظم مودی نے رکھا سنگ بنیاد
طلاق یافتہ مسلم خواتین کی کفالت کا معاملہ، بی جے پی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا | BulletsIn
راج ناتھ سنگھ آسام اور کیرالہ میں بی جے پی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں میں رابطہ آفس کا افتتاح کیا
Next Article ترین باگو نائٹ رائڈرس کے نئے ہیڈ کوچ بنے ڈوین براوو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?