• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اٹلی کے وزیر خارجہ نے کہا- ایران پر ڈرون حملے کی اسرائیل نے آخری وقت میں امریکہ کو اطلاع دی
International

اٹلی کے وزیر خارجہ نے کہا- ایران پر ڈرون حملے کی اسرائیل نے آخری وقت میں امریکہ کو اطلاع دی

CliQ INDIA
Last updated: April 20, 2024 12:32 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

اٹلی کے وزیر خارجہ نے کہا- ایران پر ڈرون حملے کی اسرائیل نے آخری وقت میں امریکہ کو اطلاع دی

کیپری ۔ اٹلی کے وزیر خارجہ انٹونیو تاجانی نے کہا کہ امریکہ نے جمعہ کی صبح جی-7 گروپ کے تین روزہ اجلاس کو بتایا کہ اسے ایران میں ڈرون حملے کے بارے میں ’’آخری لمحات میں‘‘ اسرائیل سے اطلاع ملی تھی لیکن واشنگٹن نے اس کارروائی میں حصہ نہیں لیا۔ جس کے بعد اجلاس کا ایجنڈا آخری لمحات میں تبدیل کر کے مشتبہ حملے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا۔ تاجانی نے جی-7 گروپ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی صدارت کی۔

ایران نے جمعہ علی الصبح ڈرون نظر آنے کے بعد اصفہان کے قریب ایک فضائی اڈے اور ایک جوہری مقام کے دفاع کے لیے فضائی دفاعی نظام کا استعمال کرکے گولی باری کی۔ یہ اسرائیلی حملہ غالباً گزشتہ ہفتے کے آخر میں تہران کی طرف سے اسرائیل پر غیر متوقع ڈرون اور میزائل حملے کے جواب میں کیا گیا۔

اٹلی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے جی-7 ممالک کے وزرائے خارجہ کو بتایا کہ اسے اسرائیل کی طرف سے ڈرون کے بارے میں آخری وقت پر اطلاع ملی تھی۔ انہوں نے کہا لیکن امریکہ اس حملے میں ملوث نہیں ہے۔ اسے محض اس کی اطلاع ملی تھی۔

حالانکہ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے اس بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک کسی حملے میں ملوث نہیں اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بلنکن نے کہا کہ میں اس کے سوا کچھ نہیں کہوں گا کہ امریکہ کسی حملے میں ملوث نہیں ہے۔ بلنکن نے کہا کہ اسرائیل اپنے فیصلے خود کرتا ہے اور امریکہ اپنی سلامتی کے لیے پرعزم ہے۔

تاجانی نے کہا کہ جی-7 ممالک نے جمعہ کے روز ایران میں ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ انہوں نے تل ابیب اور تہران میں اطالوی سفارت خانوں سے رابطہ کیا اور پتہ چلا کہ اصفہان میں رہنے والے اطالوی محفوظ ہیں۔

جی-7گروپ دنیا کی سات سب سے زیادہ ترقی یافتہ معیشتوں والے ممالک کا ایک گروپ ہے جس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ہفتے کے آخر میں تہران کی جانب سے اسرائیل پر غیر متوقع ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کی۔

وزراء نے تین روزہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں دونوں فریقوں سے ٹکراو ٹالنے کی اپیل کی۔ بیان میں اسرائیل کی سلامتی کا عہد لیا گیا اور 14-13 اپریل کو اسرائیل پر ایران کے حملے کی شدید مذمت کی گئی۔ اس میں کہا گیا کہ ہم خطے میں مزید عدم استحکام کے جواب میں مزید پابندیاں لگانے اور دیگر اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں۔

گروپ نے ایران کو بیلسٹک میزائل اور اس سے منسلک ٹیکنالوجی روس کو منتقل کرنے کے خلاف بھی خبردار کیا۔ غزہ کی جنگ پر گروپ نے حماس سے یرغمالیوں کو رہا کرنے کی اپیل کی۔ نیز اسرائیل سے کہا گیا کہ وہ بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے۔

 

You Might Also Like

امریکی صدر بائیڈن کے بعد برطانوی وزیراعظم رشی سونک اسرائیل پہنچ گئے، نیتن یاہو سے ملاقات
امریکی ریپبلکن پارٹی نے جم جارڈن کو اسپیکر کے عہدے کا امیدوار بنایا
سعودی عرب اور ملائیشیا کے بدعنوانی سے نمٹنے میں مدد کے معاہدے پر دستخط
پوپ فرانسس کی تقریب میں پیٹا کے حامیوں کا مظاہرہ | BulletsIn
ترک خاتونِ اوّل امینہ اردگان کا امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کو جذباتی خط، غزہ کے بچوں کیلئے آوازاٹھانے کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی جی یو نارتھ زون جونیئر گولف ٹورنامنٹ: مانویر بھادو، سارہ سولنکی بنے چیمپئن
Next Article ملوث ہونے کی تردید کے درمیان عراق میں ایران نواز فوجی اڈے پر دھماکہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?