• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > موہن باغان سپر جائنٹ نے ممبئی سٹی ایف سی سے جیتی بالادستی کی جنگ، بنا لیگ وینر
Sports

موہن باغان سپر جائنٹ نے ممبئی سٹی ایف سی سے جیتی بالادستی کی جنگ، بنا لیگ وینر

CliQ INDIA
Last updated: April 16, 2024 12:03 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

موہن باغان سپر جائنٹ نے ممبئی سٹی ایف سی سے جیتی بالادستی کی جنگ، بنا لیگ وینر

کولکاتا، 16 اپریل  ۔ موہن باغان سپر جائنٹ کی ٹیم انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کی لیگ کی فاتح بن گئی ہے۔ موہن باغان نے پیر کی رات یہاں اپنے ہوم گراونڈ سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ممبئی سٹی ایف سی کے ساتھ بالادستی کی جنگ 1-2 سے جیت لی۔ اس جیت کے ساتھ ہی انہوں نے آئی لینڈرز کو ٹاپ سے باہر کر دیا اور آئی ایس ایل لیگ ونر خطاب اپنے نام کر لیا۔

موہن باغان سپر جائنٹ کی شاندار جیت میں لسٹن کولاکو نے 28 ویں اور متبادل آسٹریلوی اسٹرائیکر جیسن کمنگز نے 80 ویں منٹ میں گول کئے۔ آسٹریلوی اسٹرائیکر دیمیتریوس پیٹراٹوس کو موہن باغان سپر جائنٹ کے دونوں گول میں معاونت فراہم کرنے کے لیے پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

موہن باغان سپر جائنٹس نے 22 میچوں میں 15 جیت، تین ڈرا اور چار ہار سے 48 پوائنٹس لیکر ٹیبل میں تیسرے مقام سے سیدھے ٹاپ پر پہنچ کر لیگ راونڈ ختم کیا۔ وہیں ممبئی سٹی ایف سی 22 میچوں میں 14 جیت، پانچ ڈرا اور تین ہار کے ساتھ 47 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں ٹاپ سے گر کر دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔

میچ کا پہلا گول 28ویں منٹ میں آیا، جب ونگر لسٹن کولاکو نے موہن باغان سپرجائنٹس کو شروعاتی سبقت دلاتے ہوئے اسکور 0-1 کر دیا۔ آسٹریلیائی اسٹرائیکر دیمیتریوس پیٹراٹوس نے اٹیکنگ تھرڈ سے باکس کے تھیک باہر بائیں طرف دیا، جس پر لسٹن نے باکس کے اندر گھسنے کے بعد بائیں طرف سے کرارا رائٹ فوٹرشاٹ ٹاپ رائٹ کارنر کی طرف لانچ کر دیا اور گیند ممبئی سٹی ایف سی کے گول کیپر پوربا لچھینپا کے بائیں ہاتھ کے اوپر سے نکل کر گول جال میں جا الجھی۔

80ویں منٹ میں متبادل آسٹریلوی اسٹرائیکر جیسن کمنگز نے گول کر کے موہن بگان کی برتری کو مضبوط کرتے ہوئے اسکور 0-2 کر دیا۔ آسٹریلوی اسٹرائیکر دیمیتریوس پیٹراٹوس نے ہاف لائن کے بالکل باہر بائیں جانب سے باکس کے باہر دائیں جانب کراس فیلڈ پاس ڈالا، جہاں دوڑ کر پہنچے کمنگز نے باکس کے اندرگھسنے کے بعد گراونڈ رائٹ فوٹر شاٹ لگا کر گیند کو باٹم لیفٹ کارنر کے اندر پہنچا دیا۔ جبکہ گول کیپر پوربا لچھنپا اپنے دائیں جانب ڈائیو لگانے کے باوجود دفاع میں ناکام رہے۔

89ویں منٹ میں ونگر لالیانزوالا چھانگٹے نے سیزن کا اپنا ساتواں گول کرکے ممبئی سٹی ایف سی کو کچھ راحت پہنچاتے ہوئے فرق 2-1 کر دیا۔ بائیں سرے پر کارنر کک کے دوران، لالینگماویا رالتے نے ہیڈر کرکے گیند کو باکس کے اندر دائیں جانب پہنچایا، جہاں موجود چھانگٹے نے گراونڈیڈ لیفٹ فوٹر شاٹ لگا کر گیند کو سیدھے گول پوسٹ کے اندر پہنچا دیا۔

موہن باغان کو 902ویں منٹ میں دس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا جب برینڈن ہیمل کو ریفری وینکٹیش آر نے دوسرا پیلا کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا۔ آسٹریلوی سینٹر بیک کو 901ویں منٹ میں پہلا پیلا کارڈ ملا تھا۔

آئی ایس ایل میں دونوں ٹیموں کے درمیان یہ 25 واں مقابلہ تھا، موہن باغان سپر جائنٹس نے ساتویں جیت حاصل کی جبکہ ممبئی سٹی ایف سی نے 11 میچ جیتے ہیں۔ دونوں کے درمیان سات میچ ڈرا ہوئے ہیں۔ اس نتیجے کے بعد رواں سیزن میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچز میں توازن برابر رہا۔ کیونکہ ممبئی سٹی ایف سی نے دونوں کے درمیان سیزن کا پہلا میچ 1-2 سے جیتا تھا۔

 

You Might Also Like

امریکی سرزمین پر ایران کے ورلڈ کپ میچز پر جغرافیائی سیاسی تناؤ کا سایہ
دھونی کے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کے دریان چنئی کے ہیڈ کوچ فلیمنگ کی وضاحت | BulletsIn
وسیم جعفر نے آئی پی ایل سے پلیئر رول کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
گجرات ٹائٹنز نے ہولڈر، سدھارسن اور سندر کی بہترین کارکردگی سے پنجاب کنگز کو چار وکٹوں سے ڈرامائی فتح دلائی
میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنے رنز اور سنچریاں بناوں گا: وراٹ کوہلی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روہت شرما ٹی۔20 کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے پہلے ہندوستانی بن گئے
Next Article عدالتی فیصلہ: بمبئی ہائی کورٹ نے قانونی دائرہ عدالت کے اندر “نیند کا حق” کو انسانی بنیادی حق قرار دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?