• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > آر ایل ڈی کو جھٹکا، قومی نائب صدر شاہد صدیقی مستعفی
Regional

آر ایل ڈی کو جھٹکا، قومی نائب صدر شاہد صدیقی مستعفی

CliQ INDIA
Last updated: April 1, 2024 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

آر ایل ڈی کو جھٹکا، قومی نائب صدر شاہد صدیقی مستعفی

لکھنؤ، یکم اپریل ۔ راشٹریہ لوک دل کے قومی نائب صدر شاہد صدیقی نے لوک سبھا انتخابات کے درمیان پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ قومی صدر جینت چودھری کو بھیج دیا ہے۔ اپنے استعفیٰ میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ جمہوریت کو ختم ہوتے نہیں دیکھ سکتے۔

لوک سبھا انتخابات 2024 کا انتخابی بگل بج گیا ہے۔ اس انتخابی سیاست میں لیڈران مسلسل پارٹیاں بدل رہے ہیں اور سیاسی دھڑے بندی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ راشٹریہ لوک دل میں یہ رجحان رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اسی سلسلے میں آر ایل ڈی کے قومی نائب صدر شاہد صدیقی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے استعفیٰ سے مغربی اترپردیش میں آر ایل ڈی کی انتخابی تیاریوں کو دھچکا لگا ہے۔

اپنے استعفیٰ کے حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر یکے بعد دیگرے تین پوسٹس کرکے وجوہات بھی بتائی ہیں۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ راشٹریہ لوک دل کے صدر کو بھیج دیا ہے۔ میں خاموشی سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو ختم ہوتے نہیں دیکھ سکتا۔ میں جینت سنگھ اور آر ایل ڈی میں اپنے ساتھیوں کا شکر گزار ہوں۔

انہوں نے جینت چودھری کے نام اپنے خط میں لکھا کہ ہم نے چھ سال تک ساتھ کام کیا ہے اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔ ایک طرح سے، آپ کو ہم مرتبہ سے زیادہ چھوٹے بھائی کے طور پر دیکھتا ہوں۔ ہم اہم ایشوز پر کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوئے ہیں اور مختلف کمیونٹیز کے درمیان بھائی چارے اور احترام کا ماحول پیدا کیا ہے۔ کوئی بھی سیکولرازم اور آئینی اقدار کے تئیں آپ کی وابستگی پر شک نہیں کر سکتا جن کی ہم دونوں قدر کرتے ہیں۔ آپ کے آنجہانی دادا، بھارت رتن چودھری چرن سنگھ جی، آپ کے آنجہانی والد اجیت سنگھ جی اور آپ کے وقت سے لے کر، آپ اور درحقیقت آپ کی بنائی ہوئی پارٹی ان اقدار کے لیے کھڑی ہے۔

 

You Might Also Like

برہم پتر عبور کرتے ڈوبے ایک بزرگ
گیا ضلع میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ | BulletsIn
مکتب خمینی کے شاگرد قاسم سلیمانی کی شخصیت آفاقی ہوگئی: ڈاکٹر فرید الدین
بی جے پی سے چھ سال کے لیے نکالے گئے یشونت سنگھ پارٹی میں واپس آئے
سلی گوڑی میں سیاحوں کے لیے ہیلپ ڈیسک کھولا گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کچاتھیو کو لے کر وزیراعظم کے بیان پر کھڑگے کا پلٹ وار،کہا خود کا جائزہ لیں
Next Article جھارکھنڈ میں گرمی کی لہر آتے ہی محکمہ صحت مستعد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?