• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > سوپور میں منشیات اسمگلروں کے ماڈیول کا پردہ فاش، 3 ممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتار
Crime

سوپور میں منشیات اسمگلروں کے ماڈیول کا پردہ فاش، 3 ممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 22, 2024 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
تصویریں

سوپور میں منشیات اسمگلروں کے ماڈیول کا پردہ فاش، 3 ممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتار

سوپور، 22 جنوری (ہ س)۔ شمالی کشمیر کے سوپور میں پولیس نے پیر کو بتایا کہ تین افراد کو منشیات کی ایک بڑی کھیپ کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سب ڈویژنل پولیس آفیسر سوپور ڈاکٹر رئیس احمد میر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 11 جنوری کو ریلوے کراسنگ پر ایک ناکا لگایا گیا تھا، جس کے بعد ایک ٹرک کو روکا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ چیکنگ کے دوران ٹرک میں موجود ایک بیگ سے سپاسمو پروکسیون پلس کے 3600 کیپسول برآمد ہوئے اور دوران تفتیش ڈرائیور نے اپنی شناخت رمیز ولی راتھر ولد ولی محمد راتھر ساکن کرال گنڈ ہندواڑہ کے طور پر ظاہر کی۔

اس کے مزید انکشاف کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ اس نے یہ کھیپ ڈانگر پورہ سوپور کے شاہنواز احمد شاہ کو دی تھی۔ شاہ کو پولیس نے 744 سپاسموپروکسیون پلس کیپسول کے ساتھ ایک تیز کارروائی میں گرفتار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوچھ گچھ پر اس نے انکشاف کیا کہ اس نے کچھ مقدار شبیر احمد ولد عبدالرشید میر ساکن کرال گنڈ ہندواڑہ کو دی ہے جسے ڈانگر پورہ گاؤں سے 792 سپاسموپروکسیون پلس کیپسول سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 04/2024 یو؍ایس 8/21/22/29 این ڈی پی ایس ایکٹ تھانہ امرگڑھ میں درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک جامع نقطہ نظر کے ساتھ منشیات سے متعلق جرائم کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کو تیز کر رہے ہیں، جس میں قانون نافذ کرنے والے سخت اقدامات اور کمیونٹی کی شمولیت شامل ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ہاسٹل سے ایم بی بی ایس کی طالب علم کی لاش برآمد، قتل کا شبہ
پولیس کے خوف سے اسمگلر شراب کی پیٹی گاڑی سمیت چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
پٹرول پمپ لوٹنے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے بین ریاستی گروہ کے 8 ارکان کو پولیس نے کیا گرفتار
دہلی، ممبئی اور بنگلورو میں 16 بڑی چوریاں انجام دینے والے دو بدنام چورگرفتار
چلتی ٹرین میں سوار ہونے کے دوران نوجوان کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اداکار منوج جوشی رام مندر کی افتتاحی تقریب میں جذباتی ہو گئے
Next Article حکومت چوبیس سو روپے فی کوئنٹل کے حساب سے خریدے گی گندم، رجسٹریشن کا عمل شروع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?