• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سوشل میڈیا پر اب دہلی کی کیجریوال حکومت کے دوا گھوٹالے کی گونج
National

سوشل میڈیا پر اب دہلی کی کیجریوال حکومت کے دوا گھوٹالے کی گونج

CliQ INDIA
Last updated: December 24, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 24 دسمبر (ہ س)۔ سوشل میڈیا پر اب اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت کے مبینہ دوا گھوٹالے کی گونج سے سیاسی پارہ چڑھا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ امت مالویہ نے تقریباً سات گھنٹے پہلے اور دہلی کے مقامی مسائل کو لیکر سرگرم ایک اور سیاسی جماعت ’’لوک سینا ہند‘‘ کے صدر ڈاکٹر منیش رائے زادہ نے ایکس ہینڈل پر تبصرہ کیا ہے۔ ڈاکٹر رائے زادہ نے کجریوال پر سخت تنقید کی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ امت مالویہ نے ایکس پر ایک چینل کے نیوز فوٹیج کا ویڈیو اپ لوڈ کیا ہے۔ انہوں نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، ’’شراب گھوٹالہ کے بعد اب اروند کیجریوال کی عآپ کا دوا گھوٹالہ‘‘! یاد رہے کہ مالویہ نے اے اے پی کو انگریزی کے بڑے حروف میں لکھا ہے۔ اس کے علاوہ انا تحریک میں حصہ لینے والے ڈاکٹر منیش رائے زادہ نے بھی اروند کیجریوال کو نشانہ بنایا ہے۔ وہ طویل عرصے سے عام آدمی پارٹی کے ’’بڑے اتحادی‘‘ رہے ہیں۔

فی الحال وہ اپنی سیاسی پارٹی ’’لوک سینا ہند‘‘ کے ذریعے دہلی کے بنیادی مسائل کو بھرپور طریقے سے اٹھا رہے ہیں۔ لوک سینا ہند کے صدر ڈاکٹر منیش رائے زادہ نے بھی ایک نیوز چینل کی خبر کی ویڈیو تصویر ایکس پر اپ لوڈ کی ہے اور لکھا ہے – ‘فرضی لوگ اور کتنے گھوٹالے کریں گے؟ یہی نہیں، رائے زادہ کی پارٹی نے اس معاملے پر عوام سے سوال پوچھا ہے کہ ‘کیا ایک کے بعد ایک گھوٹالے کرنے والے اروند کیجریوال کو اب استعفیٰ دے دینا چاہیے؟ ‘لوک سینا ہند کی یہ پوسٹ ڈاکٹر رائے زادہ نے اپنے ایکس ہینڈل پر دوبارہ پوسٹ کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ عام آدمی پارٹی حکومت کے مبینہ شراب گھوٹالہ میں سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ ایک اور سابق وزیر ستیندر جین کو بھی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مبینہ شراب گھوٹالہ میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ای ڈی کے ذریعہ سمن جاری کیا گیا ہے۔ کیجریوال نے انہیں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دریں اثنا دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے سی بی آئی کو منشیات گھوٹالہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

تارکین وطن ہندوستانی ثقافت اور اقدار کے سفیر ہونے کے ساتھ تعلقات کی مضبوط کڑی: وزیر اعظم مودی | BulletsIn
آر بی ایس ای دسویں جماعت کا نتیجہ 2026 آج: تاریخ، وقت، براہ راست لنک چیک کریں
وزیر اعظم مودی آج سے بھوٹان کے سرکاری دورے پر
ہندوستان، برازیل، جرمنی اور جاپان کے گروپ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے اپنے مطالبے کو دہرایا
وزیراعظم مودی نے دہلی دہرہ دون کوریڈور کا آغاز کیا، رابطے اور علاقائی ترقی میں اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹینکر نے ڈیوٹی پر تعینات سی آئی ایس ایف کے اے ایس آئی کو کچلا،موت
Next Article وزارت کھیل نے نو تشکیل شدہ انڈین ریسلنگ فیڈریشن کو معطل کردیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?