• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ تھم نہیں سکا، چاندی کا کاروبار فلیٹ سطح پر ہوا
Business

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ تھم نہیں سکا، چاندی کا کاروبار فلیٹ سطح پر ہوا

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

۔ مختلف صرافہ بازاروں میں 24 کیرٹ سونا 150 روپے کی کمی سے 250 روپے فی 10 گرام کم ہوا

نئی دہلی، 13 دسمبر ( ہ س)۔گھریلو صرافہ بازار مسلسل گراوٹ سے گزر رہی ہے۔ آج ہفتے کے تیسرے کاروباری روز بدھ کو ملک کی صرافہ بازاروں میں گراوٹ کا رجحان ہے۔ ملک کی مختلف صرافہ مارکیٹوں میں 24 کیرٹ سونا 150 روپے کی کمی کے ساتھ 250 روپے فی 10 گرام کا کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونے کی قیمت بھی آج 100 روپے کم ہوکر 150 روپے فی 10 گرام ہوگئی ہے۔

آج کی گراوٹ کی وجہ سے چنئی کو چھوڑ کر ملک کے بیشتر صرافہ بازاروں میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 62 ہزار روپے فی 10 گرام سے نیچے چلی گئی ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا بھی چنئی کے علاوہ ملک کے بیشتر صرافہ بازاروں میں 57 ہزار روپے فی 10 گرام کی سطح سے نیچے کاروبار کر رہا ہے۔ چاندی آج فلیٹ سطح پر کاروبار کر رہی ہے۔ دہلی صرافہ بازار میں آج چاندی بغیر کسی اتار چڑھاو¿ کے 75,500 روپے فی کلو کی سطح پر ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 61,950 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 56,800 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 61,800 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 56,650 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ چنئی میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 62,180 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 57,000 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ احمد آباد میں آج 24 کیرٹ سونا 61,850 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,700 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں 24 کیرٹ سونا 61,800 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,650 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

لکھنو¿ کےصرافہ بازار میں آج 24 کیرٹ سونا 61,850 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,700 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں بھی 24 کیرٹ سونے کی قیمت بڑھ کر 61,850 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونا 56,700 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح جے پور میں 24 کیرٹ سونا 61,800 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 56,800 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 کیرٹ سونا 61,800 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے۔ آج ان تینوں شہروں کے صرافہ بازاروں میں 22 کیرٹ سونا 56,650 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اتار چڑھاؤ کے درمیان، سینسیکس 0.23 فیصد اور نفٹی 0.30 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا
بی آرایس نے سنگارینی کان کوتباہ کردیا:کشن ریڈی | BulletsIn
خام تیل 89 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
اکتوبر میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 13 فیصد اضافہ ، حکومت نے 1.72 لاکھ کروڑ روپے وصولے۔
صرافہ بازار میں معمولی تیزی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تھانے کا جعلی اسٹیمپ لگاکر لون نہ چکاپانے والوں کی گاڑیوں کو اٹھانے والے تین افراد گرفتار
Next Article فلسطین اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?