• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جے پور پنک پینتھرز اور بنگال واریئرز نے پی کے ایل سیزن-10 کا پہلا ٹائی کھیلا
Sports

جے پور پنک پینتھرز اور بنگال واریئرز نے پی کے ایل سیزن-10 کا پہلا ٹائی کھیلا

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جے پور پنک پینتھرز اور بنگال واریئرز نے پی کے ایل سیزن-10 کا پہلا ٹائی کھیلا

احمد آباد، 8 دسمبر (ہ س)۔ جے پور پنک پینتھرز اور بنگال واریئرز نے جمعرات کی رات ای کے اے ایرینا بائی ٹرانس اسٹیڈیا میں پرو کبڈی لیگ سیزن-10 کا پہلا ٹائی میچ کھیلا۔ یہ بہت ہی دلچسپ 28-28 سے ڈرا رہا۔ بھوانی راجپوت نے جے پور پنک پینتھرز کے لیے سپر 10 درج کیا جبکہ شریکانت جادھو میچ میں 7 پوائنٹس کے ساتھ واریئرز کے لیے ٹاپ اسکورر رہے۔

جے پور پنک پینتھرز نے میچ کا شاندار آغاز کیا اور ابتدائی منٹوں میں واریرز کو ایک بھی پوائنٹ حاصل کرنے نہیں دیا۔ واریئرز کو پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے شریکانت جادھو کے ‘’’ڈو اور ڈائی‘‘ کا سہارا لینا پڑا۔ وہاں سے واریئرز نے مسلسل پوائنٹس اسکور کرتے ہوئے میٹ پر پنک پینتھرز کے کھلاڑیوں کی تعداد کو محدود رکھا۔ حالانکہ جے پور پنک پینتھرز کے لیے تعداد معنی نہیں رکھتی۔

انکش کی قیادت میں ان کے دفاع نے پہلے ہاف میں لگاتار تین سپر ٹیکل کئے، جس سے یہ یقینی ہو گیاکہ انہوں نے بریک تک برتری برقرار رکھی۔ جے پور پنک پینتھرز کا دفاع اتنا متاثر کن تھا کہ اس نے ان کی تعداد میں 8 ٹیکل پوائنٹس کا تعاون دیا اور اس طرح وہ ہاف ٹائم میں 9-13 سے آگے تھے۔

واریئرز کو اس بات کا کریڈٹ دینا ہوگا کہ وہ جے پور پنک پینتھرز کے دفاع سے متاثر نہیں ہوئے اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے حملہ کرتے رہے۔ انہوں نے دوسرے ہاف کے اوائل میں اپنا انعام حاصل کیا اور میچ میں اپنا پہلا آل آؤٹ کیا۔ اس آل آؤٹ نے انہیں 13-16 کی برتری دلائی۔

ایک بار پھر جے پور پنک پینتھرز نے برتری حاصل کی اور آخری دس منٹ تک دونوں ٹیمیں 20-20 پوائنٹس پر برابر رہیں۔ جیسے جیسے گھڑی آگے بڑھتی گئی دونوں ٹیموںکو الگ نہیں کیا جاسکا۔ ہر ٹیم کی کارکردگی ایک دوسرے سے مماثل تھی۔ صورتحال یہ تھی کہ کھیل ختم ہونے سے ایک منٹ قبل تک دونوں ٹیمیں ایک ہی سکور پر رہیں۔ آخر میں شریکانت جادھو نے سوچا کہ انہوں نے 10 سیکنڈ باقی رہتے میچ جیت لیا ہے، لیکن اس کے فوراً بعد بھونی راجپوت نے ریڈ پوائنٹ حاصل کرکے اسکور برابر کردیا۔ واریئرز کے کپتان منندر سنگھ خالی ریڈ مارکر خوش تھے اور بالآخر میچ ٹائی ہو گیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا نیا شیڈول جاری، ممبئی کا ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم کرے گا میچوں کی میزبانی
ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم صحت کے مسائل سے دوچار، کچھ کھلاڑی بخار میں مبتلا
آئی پی ایل 2026 ایس آر ایچ بمقابلہ ڈی سی لائیو اسٹریمنگ، چینل، میچ کے تفصیلات
آئی پی ایل 2024: شبمن گل نے جی ٹی کے پلے آف تک پہنچنے کے امکانات پر اعتماد کا اظہار کیا: معجزے ہوتے ہیں
ایشین پیرا گیمز: دیپتی جیوانجی نے خواتین کے 400 میٹر،ٹی20 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی دہرادون پہنچے، کچھ دیر میں انویسٹرز سمٹ کا افتتاح کریں گے
Next Article ڈاکٹر گلاٹی اور کپل شرما چھ سال بعد دوبارہ ایک ساتھ آئے ، ایک ساتھ شو کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?