• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > کرن راو کی ''لاپتہ لیڈیز'' یکم مارچ 2024 کو ہوگی ریلیز
Entertainment

کرن راو کی ''لاپتہ لیڈیز'' یکم مارچ 2024 کو ہوگی ریلیز

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جیو اسٹوڈیو اور عامر خان پروڈکشن نے کرن راو کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’لاپتہ لیڈیز‘‘ کی ریلیزکی تاریخ کا اعلان یکم مارچ 2024 کیا ہے۔ کرن کی ہنسی اور مذاق سے بھری دنیا کی ایک خوبصورت جھلک فلم کے ٹیزر میں پہلے ہی پیش کی جا چکی ہے جسے دیکھنے کے لیے شائقین بے چین ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس فلم کو حال ہی میں باوقار ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (ٹی آئی ایف ایف) میں اسٹینڈنگ اوویشن کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا تھا، جس کی وجہ سے اس نے پوری دنیا میں گہرا اثر چھوڑا ہے۔

وہیں ناظرین میں مزید جوش بھرنے کے لیے، میکرز نے اب ایک نئے پوسٹر کے ساتھ کامیڈی انٹرٹینر کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ اب ’’لاپتہ لیڈیز‘‘ یکم مارچ 2024 کو ریلیز ہوگی۔

فلم ’’لاپتہ لیڈیز‘‘ کی ہدایت کرن راو نے کی ہے۔ عامر خان اور جیوتی دیشپانڈے نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم عامر خان پروڈکشن اور کنڈلنگ پروڈکشن کے بینر تلے تیار کی گئی ہے جس کا اسکرپٹ بپلب گوسوامی کی ایوارڈ یافتہ کہانی پر مبنی ہے۔ فلم کا اسکرین پلے اور مکالمے اسنیہا ڈیسائی نے لکھے ہیں جب کہ دیگر مکالمے دویہ نیدھی شرما نے لکھے ہیں۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

برازیل پہلی فیفا فٹسل خواتین کی عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پر
کے ڈی: دی ڈیول سونگ ‘سرکے چنار’ فحاشی تنازع کے بعد ہٹا، فنکاروں کا ردعمل
کیٹرینہ کیف کا 'زندگی نہ ملے گی دوبارہ' کے سیکوئل کے حوالے سے بڑا بیان
۔’بگ باس او ٹی ٹی’ فیم منیشا رانی کی طبیعت ہوئی خراب، اسپتال میں داخل
سلمان خان کو ویڈیو میں دیکھ کر مداحوں نے تشویش کا اظہار کیا۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہونڈا ریسنگ انڈیا کے رائیڈر رکشیت دیو ایشیا ٹیلنٹ کپ 2024 میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔
Next Article جونپور: ڈکیتی کا ملزم پولیس انکاونٹر میں گرفتار، دو فرار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?