• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اسٹاک مارکیٹ تیزی کے ساتھ بند ہوا، سینسیکس 275 پوائنٹ کی چھلانگ لگائی
Business

اسٹاک مارکیٹ تیزی کے ساتھ بند ہوا، سینسیکس 275 پوائنٹ کی چھلانگ لگائی

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 21 نومبر (ہ س)۔ مضبوط عالمی اشاروں کے درمیان، ہفتے کے دوسرے کاروباری دن منگل کو اسٹاک مارکیٹ کے دونوں بڑے انڈیکس تیزی کے ساتھ بند ہوئے۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 275.62 پوائنٹس یا 0.42 فیصد اضافے کے ساتھ 65,930.77 پر بند ہوا۔ جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 89.40 پوائنٹس یا 0.45 فیصد اضافے کے ساتھ 19,783.40 پوائنٹ پر بند ہوا۔

کاروبار کے اختتام پر سینسیکس کے 30 شیئروں میں سے 18 شیئرمیں اضافہ دیکھا گیا اور صرف 12 شیئر میں کمی دیکھی گئی۔ ادویات، زمین جائیداد اور دھات کے حصص میں ایک فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مارکیٹ میں اضافے کی وجہ عالمی وجوہات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے مسلسل خریدار رہی اور کاروبار کے اختتام پر دونوں انڈیکس تیزی کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے۔

سینسیکس کے بڑے اسٹاک میں جے ایس ڈبلیو اسٹیل، ٹاٹا اسٹیل، ٹائٹن کمپنی، ریلائنس، سن فارما، ٹاٹا موٹرز، ایئرٹیل، ایچ ڈی ایف سی بینک، بجاج فنسر، آئی سی آئی سی آئی بینک، بجاج فائنانس، ایکسس بینک، الٹرا ٹیک سیمنٹ، ایم اینڈ ایم، ایچ سی ایل ٹیک، انفوسس، کے حصص شامل ہیں۔ نیسلے اور وپرو فائدہ کے ساتھ بند ہوئے۔ اسی وقت، این ٹی پی سی، ٹیک مہندرا، ماروتی سوزوکی، ایل اینڈ ٹی، ایس بی آئی، ٹی سی ایس، کوٹک مہندرا، پاور گرڈ، آئی ٹی سی، انڈس انڈ بینک، ایشین پینٹس اور ایچ یو ایل کے حصص میں کمی ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ ہفتے کے پہلے کاروباری دن پیر کو سینسیکس 139.58 پوائنٹس یا 0.21 فیصد گر کر 65,655.15 کی سطح پر بند ہوا۔ اس دوران، نفٹی بھی 37.80 پوائنٹ یا 0.19 فیصد تک پھسل کر 19,694.00 کی سطح پر بند ہوا۔

ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

گاندھی جینتی اور دسہرہ پر اسٹاک مارکیٹ بند ،کاروبار اب جمعہ کو دوبارہ شروع ہوگا
خام تیل کی قیمتوں میں اچھال کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn
محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس دہندگان کو رقم کی واپسی کے پیغامات سے متعلق دھوکہ دہی کے خلاف خبردار کیا | BulletsIn
بھارت اور نیوزی لینڈ نے تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا
خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کولا گھاٹ میں گولی مار کر سونا تاجر کا قتل
Next Article حماس سربراہ ہانیہ کا اسرائیل – حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?