• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > سیتا رمن نے کہا- پی ایم مدرا یوجنا کے تحت خواتین کو پہلی ترجیح
Business

سیتا رمن نے کہا- پی ایم مدرا یوجنا کے تحت خواتین کو پہلی ترجیح

CliQ INDIA
Last updated: November 19, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی/رامیشورم ، 19 نومبر (ہ س)۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ’ پردھان منتری مدرا یوجنا ‘(پی ایم ایم وائی) کے تحت جو فائدہ اٹھانے والوں کو مالی مدد فراہم کرتی ہے، پہلی ترجیح خواتین کاروباریوں کو دی جاتی ہے۔ یہ خاص طور پر خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے کے لیے بینکوں کے ذریعے قرضے فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔وزیر خزانہ نے یہ بات اتوار کو یہاں ‘پی ایم سواندھی سے سمریدھی’ پروگرام کے تحت مستفیدین کو منظوری کے خطوط تقسیم کرتے ہوئے کہی۔ سیتا رمن نے کہا کہ میونسپلٹیوں کے عہدیداروں کو چاہئے کہ وہ فٹ پاتھ فروشوں کی نشاندہی کریں اور انہیں اسکیم کے فوائد حاصل کرنے میں مدد کریں۔ دراصل سواندھی سے سمریدھی پروگرام اسکیم کا ایک اضافی جزو ہے۔

سیتارامن نے تمل ناڈو کے ویردھونگر میں پی ایم سواندھی آو¿ٹ ریچ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین جو چھوٹے کاروبار چلا رہی ہیں یا کاروبار شروع کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ وہ بینک سے رابطہ کر سکتی ہے۔ آپ پی ایم مدرا یوجنا اسکیم سے قرض لے کر اپنا کام شروع کر سکتے ہیں۔ اس اسکیم سے مستفید ہونے والے 100 افراد میں سے 60 خواتین ہوں گی۔

قابل ذکر ہے کہ پردھان منتری مدرا یوجنا 8 اپریل 2015 کو شروع کی گئی تھی۔ یہ حکومت ہند کی ایک بڑی اسکیم ہے۔ یہ اسکیم مینوفیکچرنگ ، پروسیسنگ ، ٹریڈنگ یا سروس سیکٹر میں غیر زرعی شعبے میں مصروف آمدنی پیدا کرنے والے مائیکرو انٹرپرائزز کو 10 لاکھ روپے تک مائیکرو کریڈٹ/قرض کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

ایکسپورٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال کے لیے ایکسپورٹ کونسلز اور انڈسٹری ایسوسی ایشنز کے ساتھ پیوش گوئل کی میٹنگ
اسٹیل، ایلومینیم صنعت پر غیر منصفانہ ٹیکس قبول نہیں کرے گا بھارت : گوئل
سونے کی چمک مسلسل دوسرے دن مدھم ، بیشتر صرافہ بازارمیں کمی
ہفتہ وار جائزہ: ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے میں گراوٹ، چاندی 10 ہزار روپے سستی ہو گئی۔ | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں گھریلو شیئر بازار میں اتار- چڑھاو جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی آئی ڈی کی اطلاع پر جے پور کی رہنے والی خاتون اسمگلر ایک کروڑ روپے کی اسمیک کے ساتھ گرفتار
Next Article شام میں امریکی فوجی اڈے پرایک اور حملہ،ایک ماہ میں ہونے والے حملوں کی تعداد40 ہو گئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?